امرناتھ یاترا : یاتریوں کا نیا قافلہ جموں سے وادی کی طرف روانہ

خبر اردو :
امرناتھ یاتریوں کا نیا قافلہ جموں کے بھگوتی نگر یاتری نوااس سے وادی کی طرف روانہ کیا گیاہے ۔

آفیشل ذرائع کے مطابق 710یاتریوں پر مشتمل قافلہ میں سے کچھ بال تل اور کچھ پہلگام کے راستے سے یاترا کیلئے جائیں گے ۔

اب تک 2,56,000یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے ہیں ۔یاترا 26اگست کو اختتام پذیر ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں