امرناتھ یاترا : یاتریوں کا نیا قافلہ جموں سے وادی کی طرف روانہ

خبر اردو :
یاتریوں کا نیا قافلہ سوموار کی صبح جموں کے یاتری نواس سے وادی کی طرف روانہ ہوئے ہیں ۔

آفشل ذرائع کے مطابق 724افراد پر مشتمل قافلہ جموں کے یاتری نواس سے روانہ ہو ا ہے ۔

یاتریوں میں سے کچھ بال تل اور کچھ پہلگام کے راستے سے گھپا تک جائیں گے ۔

28جون سے شروع ہوئی یاترا میں ابھی تک 2,60,000 یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے ہیں ۔
یاترا 26اگست کو اختتام پذیر ہوگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں