بارہمولہ اوڑی میں گاڑی پلٹنے سے ڈرائیور ہلاک

خبرا ردو :
بارہ مولہ کے اوڑی علاقے میں سوموار کو ایک دلدوز سڑک حادثے میں ڈرائیور جاں بحق ہوا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اوڑی کے دھنی علاقے میں زیر نمبر JK05B-0346)) ٹاٹا موبائیلگاڑی پلٹ کر گہری کھائی میں گر جانے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی ہے ۔

مہلوک ڈرائیور کی شناخت زوگیار بارہمولہ کے ارشاداحمد تانترے کے بطور ہوئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں