اسلام آباد، 16 اپریل (یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما راجہ پرویز اشرف ہفتہ کو بلامقابلہ قومی اسمبلی کے 22ویں اسپیکر منتخب ہو گئے۔ ان کے مقابلے میں کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے تھے۔
ملک کے 19ویں وزیراعظم رہے مسٹر پرویز اشرف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق نے انہیں حلف دلایا۔
مقامی نیوز چینل اے آر وائی نیوز نے بتایاکہ اسپیکر کا عہدہ اس وقت کے اسپیکر اسد قیصر کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 9 اپریل کو ہونے والی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوا تھا۔
قومی اسمبلی نے مسٹر اشرف کی تقریر کو ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ “ملک کو استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پارلیمنٹ کی غیر جانبداری اور تقدس کو بحال کرنا ضروری ہے۔”
نیشنل کانفرنس نے حکومت کا دعویٰ پیش کیا، بدھ کو حلف برداری کی تقریب کا امکان : عمر عبداللہ
مرمو، مودی لال قلعہ پر وجے دشمی پروگرام میں مہمان خصوصی ہوں گے
ہندوستان کے خلاف جارحانہ بلے بازی کے بعد ہی ہمارے پاس جیتنے کا موقع: لیتھم
رجنی کانت کی فلم ‘ویٹائین’ نے پہلے دن 31 کروڑ روپے کی کمائی کی
نیشنل کانفرنس اور کانگریس ایک بڑے مقصد کی خاطر متحد ہوئے : طاریق قرہ
عازمین حج 2025 کے لیے14 اکتوبر سے حج منزل میں میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اہتمام : کوثر جہاں
جگدیپ دھنکڑنے درگا پوجا کے موقع پر نیک خواہشات پیش کیں
زخمی باوما بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
حالیہ اسمبلی انتخابات 2019 کے یک طرفہ فیصلوں کے خلاف عوام کا واضح پیغام ہے: میر واعظ عمر فاروق
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کروانا ہمارا اگلا چیلنج: ڈاکٹر فاروق عبداللہ