پاکستان میں سیکیورٹی فورسز نے سات دہشت گردوں کو کیا ہلاک

اسلام آباد، پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم میں کم از کم سات دہشت گرد ہلاک اور چھ دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

فوج نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ ہفتہ کو ضلع چترال کے علاقے اُرسن میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہوہاں موجود دیگر دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لئے علاقے کی صفائی کی جا رہی ہے۔

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں