خبر اردو :
پاکستان میں بدھ کو چلرہے انتخابات میں لشکر طیبہ کے چیف حافظ سعید نے بھی ووٹ ڈالا ہے ۔
اے این آئی کے مطابق لشکر طیبہ چیف حافظ سعید نے لاہور کے ایک پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالا ہے ۔
پاکستان میں آج ہو نے والے عام انتخابات میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں








