خبر اردو :
پاکستان میں انتخابات کے بعد گزشتہ روز شام سے ہی ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔
ابھی تک غیر سراری اور غیر حتمی نتائج میں عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف آگے دیکھائی دے رہی ہے
ابھی تک جیو نیوز کے مطابق فیصد50ووٹوں کی گنتی شروعہو گئی ہے ،جس میں پاکستان تحریک انصاف 120سیٹوں میں آگے ہے ،نواز
شریف کی مسلم لیگ (ن) 60سیٹوں کے ساتھ دوسرے وہیں بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی 40سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔








