میانمار میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر3763 ہو گئی

ینگون، میانمار میں 7.9 شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد جمعہ تک بڑھ کر 3,763 ہو گئی ہے۔

سرکاری روزنامہ میانمار الین نے کہا کہ زلزلے میں 5,107 افراد زخمی اور 110 لاپتہ ہیں۔

یواین آئی۔الف الف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں