افغان فورسز کے ہاتھوں48گھنٹوں میں 172 طالبان ہلاک

افغانستان میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طالبان کے خلاف افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکورٹی فورس (اے ڈی ایس ایف) کی سلسلہ وار کارروائیوں میں 172ہلاک ہوگئے ہیں۔
یہ اطلاع افغان وزارت دفاع نے دی۔
افغان فوج کے مطابق ننگرہار ، قندھار ، فریاب ، نیمروز ، بدخشان اور تخار صوبوں میں اے آر ایس ایف کے ذریعے شروع کیے گئے آپریشن میں 172 طالبان ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں