طالبان نے لائن آف ہیرت کو کیا گرفتا، مزید تین اہم شہروں پر کیا قبضہ

خبر اردو

افغانستان میں طالبان نے مزید پیش قدمی کرتے ہوئے “لائن آف ہیرت” کو اغوا کیا ے۔ بین اقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملیشیا کمانڈر محمد اسماعیل خان کو طالبان نے اس وقت گرفتار کیا جب انہوں نے ملک کے مغربی شہر ہیرت پر قبضہ کیا۔ ہیرت کے علاوہ طالبان نے تین اہم شہروں کو بھی اپنے قبضے میں لیا ے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے خان طالبان کے خلاف افغان فوج کے ہمراہ جنگ لڑ رہے تھے۔

پرویجنل ممبر غلام حبیب ہاشمی نے روایٹرس سے بات کرتے ہوئے کیا ک خان کو ایک معاہدہ کے تحت طالبان کے سپرد کردیا گیاے۔ اور طالبان نے اس بات کی یقین دلایا ے کہ کسی بھی سرکاری افسر کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا جو اپنی خود سپردگی کا اعلان کرتا ے۔

واضح رہے خان نے ۱۹۸۰ کے دوران سویت یونین کے خلاف جنگ میں شرکت کی تھی اور اسے “لائن آف ہیرت” بھی کہا جاتا ے۔ ۰

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں