فجی جزائر کے جنوب میں 6.0 شدت کا زلزلہ

ہانگ کانگ،فجی جزائر کے جنوب میں 02:49:5 (جی ایم ٹی) پر 6.0 شدت کا زلزلہ آیا۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پیر کے زلزلے کا مرکز ابتدائی طور پر 24.18 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 178.76 ڈگری مشرقی طول البلد میں 553.4 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

یواین آئی۔ م س

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں