واشنگٹن میں فائرنگ سے تین افراد زخمی

سان فرانسسکو، واشنگٹن کے کرک لینڈ میں رات کو فائرنگ کے واقعے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

پیر کو معلومات دیتے ہوئے کرک لینڈ پولیس نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ دونوجوانوں کو ایک دیگر شخص نے گولی ماردی جس سے دونوں زخمی ہوگئے ۔واقعہ کے بعد مشتبہ شخص شہر چھوڑکر فرار ہوگیا۔

پولیس نے زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا۔

پولیس معاملے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

یواین آئی۔ م س

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں