برازیل میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو ئی

برازیلیا، برازیل کے صوبہ ریو گرانڈے ڈو سل سے ٹکرانے والے طوفان سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی ہے۔ برازیل کے نیوز پورٹل جی1 نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان پیر کی رات صوبے سے ٹکرایا۔ اس دوران طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، جس کے باعث شہر کے کئی علاقے سیلاب کی زد میں آگئے۔ سیلاب کے باعث تقریباً 3000 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا پڑا۔

برازیل کے 66 شہر اور قصبے طوفان سے متاثر ہوئے ہیں۔

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں