اسرائیلی حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے پاپائے روم فرانسس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

بات چیت میں اسرائیل فلسطین کشیدگی اور علاقے کی بگڑتی صورتحال سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کیا گیا ۔

ایردوان نے پاپائے روم سے بات چیت میں کہا کہ اسرائیل کے غزہ پر حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں

یو این آئی۔ ع ا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں