ترکی کی پانچ عرب ممالک کے لیڈروں کو فلسطین کی حمایت میں ریلی میں شرکت کی دی دعوت

انقرہ، ترکی نے سعودی عرب، مصر، لیبیا، لبنان اور اردن کے رہنماؤں کو 28 اکتوبر کو استنبول میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی ریلی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

ترک اخبار ’صباح‘ نے جمعہ کو ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔

اخبار نے کہا کہ ریلی میں میڈیا، کھیل، فن، کاروبار اور فلسطینی تارکین وطن سے تعلق رکھنے والے بہت سے بااثر افراد بھی شرکت کریں گے۔

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں