غزہ پر زمینی حملے میں اب تک 134 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں

غزہ، غزہ پر زمینی حملوں میں اب تک کم از کم 134 اسرائیلی فوجی ہلاک اور تقریباً 740 زخمی ہوئے ہیں یہ اطلاع اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کے حوالے سے دی ہے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی لڑائی میں مزید تین اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، جن میں بٹالین 931 میں ایک 19 سالہ سارجنٹ اور 20 و 21 سال کے دو لیفٹیننٹ شامل ہیں۔

یواین آئی۔الف الف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں