پاپوا نیو گنی میں فسادات، 15 افراد ہلاک

سڈنی، پاپوا نیو گنی (پی این جی) میں بدھ کو ہونے والے فسادات میں 15 لوگوں کی موت ہو گئی۔ آسٹریلیائی براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

میڈیا آؤٹ لیٹ نے لائی میٹرو کمانڈ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ کل ملک کے دارالحکومت پورٹ مورسبی میں ہونے والے فسادات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے، جب کہ پی این جی کے دوسرے سب سے بڑے شہر لائی میں سات افراد مارے گئے تھے۔

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں