چین نے لیجیان-1 وائی 3 کیریئر راکٹ لانچ کیا

جیواکوان، چین نے منگل کے روز پانچ سیٹلائٹس کے ساتھ لیجیان-1 وائی 3 کیریئر راکٹ لانچ کیا۔

راکٹ نے رات 12:03 بجے (بیجنگ وقت) شمال مغربی چین کے جیواکوان سٹیلائٹ لانچ سینٹر سے اڑان بھرا اور پھر سٹیلائٹس کے مجموعے کو مجوزہ مداروں میں پہنچا دیا۔

یہ لانچ لیجیان-1 کیریئر راکٹ سیریز کا تیسرا فلائٹ مشن ہے۔

یو این آئی۔ م ش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں