باکو، مسٹر الہام علییف نے آذربائیجان میں صدارتی انتخابات میں 92.12 فیصد ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ہے۔
مرکزی الیکشن کمیشن (سی ای سی) نے جمعہ کو بیلٹ پیپرز کی 100 فیصد گنتی کے بعد یہ اطلاع دی۔
سی ای سی نے اپنے بیان میں کہا، “سی ای سی نے ووٹوں کی 100 فیصد گنتی مکمل کر لی ہے۔ الہام علییف کو 92.12 فیصد ووٹ ملے۔
یو این آئی۔ ع ا۔