سینٹیاگو، وسطی چلی کے ساحل پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے کہا کہ جمعرات کو 23:59:34 جی ایم ٹی پر آنے والے زلزلے کی ریکٹرا سکیل پر شدت 5.0 تھی زلزلے کا مرکز 29.10 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 72.19 ڈگری مغربی طول البلد میں 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔
یو این آئی۔ این یو۔








