فلپائن میں ایک ہفتے کے دوران 12 افراد کی ڈوبنے سے موت

منیلا، فلپائن میں 28 مارچ سے شروع ہونے والے مقدس ہفتہ کے دوران کلبارزون علاقے میں سمندر یا ندی میں تقریباً 12 افراد کی ڈوب کر موت گئی۔

مقامی پولیس نے پیر کو یہ اطلاع دی۔

فلپائنی اس مقدس ہفتہ کو اپنے خاندان یا دوستوں کے ساتھ مل کر ساحل سمندر یا ندی پر جا کر مناتے ہیں۔

سال 2023 میں ہولی ویک کے دوران ایسے ہی واقعات میں کم از کم 72 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔

یواین آئی۔الف الف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں