چانگشا، چین کے صوبہ ہنان کے لینگشوئی جیانگ شہر میں کوئلے کی کان کے حادثے میں چار افراد کی موت ہوگئی۔
مقامی حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کی رات تقریباً 8:30 بجے پیش آیا اور ریسکیو آپریشن جمعہ کی صبح تقریباً 2 بجے تک جاری رہا۔ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔
یو این آئی۔ ع ا۔