نیویارک، یو ایس جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پیرو کے تاراٹا سے 57 کلومیٹر مشرق میں 5.6 شدت کا زلزلہ آیا۔
زلزلے کا مرکز، جس کی گہرائی 163.3 کلومیٹر تھی، ابتدائی طور پر 17.40 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 69.50 ڈگری مغربی طول البلد پر واقع تھا۔
یواین آئی۔ م س