شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ میں اسرائیلی حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک

غزہ، شمالی غزہ کی پٹی کے شہر جبالیہ پر اسرائیلی حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی اور لاپتہ ہو گئے۔

یہ اطلاع جمعہ کے روز فلسطینی نشریاتی ادارے الاقصیٰ نے دی۔

اس ہفتے کے شروع میں، اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے جبالیہ کے علاقے میں ایک نئے انسداد دہشت گردی آپریشن کا اعلان کیا تھا۔

یواین آئی۔الف الف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں