سرینگر//مغربی بنگال سول سروس امتحان میں امسالکل 321امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن میں سے 40 مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔ 40کامیاب امیدواروں میں صرف چار خواتین...
بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کا مستقل حل نکالاجائےے اور وہ کسی سے بھی مذاکرات کیلئے...

سرینگر//گورنمنٹ مڈل سکول رزن گنڈ میں اساتذہ کی کمی کیخلاف طلاب نے سرینگر لیہہ شاہراہ پر روکاٹیں کھڑی کرکے مظاہرے کئے۔ سرینگر لیہہ شاہراہ پر طلا...

سرینگر//شوپیاں میں سنیچر کو جنگجوﺅں نے ایس پی کے قافلے پر حملہ کیا۔ جنگجوﺅںنے ایس پی شوپیاں اے ایس دنکر کی بلٹ پروف گاڑی پر حاجی...

سرینگر//نئی دہلی میںکانگریس کی 2روزہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے پارٹی صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ”ہماری پارٹی اور موجودہ مخلوط حکومت میں یہ...

سرینگر//کھنموہ سرینگرمیں فورسز کے ساتھ معرکہ آرائی کے دوران 2عسکریت پسند 21سالہ راسق نبی بٹ عرف اویس احمدساکن نودل ترال اور 23سالہ شبیر احمد ڈار ساکن...
سرینگر//چین کے صدر شی جن پنگ کی مدت صدارت میں مزید 5سال کی توسیع کر دی گئی ہے ۔چین کی پارلیمنٹ نے صدر شی جن پنگ...
سرینگر//پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے کیلئے امریکہ گئے ہوئے ہیں جہاں انہوںنے غیر متوقع طور پر امریکی نائب صدر مائیکل پینس سے...
سرینگر//بھارت میں19مارچ کو منعقد ہونے والی2روزہ کانفرنس میں نئی دہلی نے پاکستان کے وزیر تجارت کوشرکت کرنے کیلئے مدعو کیا ہے۔نئی دہلی میں پاکستانی سفراءکو ہراساں...

سرینگر//حیدرپورہ فلائی اوور میں جمعہ کو ایک تیز رفتار گاڑی پلٹنے سے 3شہری زخمی ہوئے۔ گاڑی زیر نمبرJK05F/7592ڈیڑھ بجے تیز رفتاری کے سبب ڈرائیور کے قابو...