Connect with us

تازہ ترین

آپریشن آل آؤٹ سے متعلق گورنر کا بیان حقائق سے بعید اور گمراہ کن: جے آر ایل

Published

on

خبراردو:
مشترکہ مزاحمتی قیادت نے آپریشن آل آؤٹ سے متعلق گورنر ستیہ پال ملک کے دئے گئے بیان کو حقائق سے بعید اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے موصوف کو وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور فوجی سربراہ بپن راوت کے بیانات پڑھنے کا مشورہ دیا۔انہوں نے جموں وکشمیر کو ایک پولیس سٹیٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں طاقت کے بل پر عوام کے جملہ حقوق سلب کر لئے گئے ہیں اور ریاست کے حوالے سے فیصلے بھارت کی سیاسی قیادت کے بجائے فوج اپنے طور پر لیتی ہے ۔

مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی شاہ گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے ریاستی گورنر ستیہ پال ملک کے اُس بیان پر کہ جموں وکشمیر میں آل آؤٹ نام کا کوئی آپریشن نہیں چل رہا ہے کو زمینی حقائق سے بعید اورگمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ اور بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کی طرف سے بار بار واضح الفاظ میں یہ بیانات دیئے جاتے رہے ہیں کہ جموں وکشمیر میں آپریشن آل آؤٹ کے تحت کارروائیاں جاری ہیں جس کے تحت بھارتی فوج کی طرف سے کشمیر کے طول و عرض خاص طور پر جنوبی کشمیر میں آئے روز کی ہلاکتوں ، مار دھاڑ، قتل و غارت گری ،خانہ تلاشیوں،خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات ، ہراسانیوں اورمزاحمتی قیادت کی پر امن سرگرمیوں پر قدغنیں اور پابندیاں برابر اور تسلسل کے ساتھ جاری ہیں اور یہ سب کچھ آپریشن آل آؤٹ نہیں ہے تو کیا ہے ؟قائدین نے کہا کہ یہاں قدم قدم پر فوج کے سخت پہرے ہیں اور بڑی بے دردی کے ساتھ نہتے نوجوانوں کو قتل کیا جارہا ہے ، طاقت اور تشدد کے بل پر نوجوانوں کو پشت بہ دیوار کرکے اُن سے جینے کا حق چھینا جارہا ہے، ہماری پر امن سرگرمیوں پر بھی آئے روز پہرے بٹھائے جا رہے ہیں، خانہ و تھانہ نظر بندیوں کا سلسلہ جاری ہے یہاں تک کہ ہمیں شہیدوں کی نماز جنازہ میں شرکت اور لواحقین کے ساتھ تعزیت کی بھی اجازت نہیں دی جارہی ہے اور یہ سلسلہ ایک طویل عرصے سے بالخصوص گزشتہ تین سالوں سے برابر جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں قابض افواج کوافسپا اور کالے قوانین کے بل پر جو بے پناہ اختیارات تفویض کئے گئے ہیں اُن کا بے دردی سے استعمال کرکے نہتے عوام کو پُر تشدد کارروائیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ فوج پولیس اور وزارت داخلہ کی جانب سے یہ بیان کہ کشمیر میں صرف دوسو کے قریب عسکریت پسند سرگرم عمل ہیں اس کے لئے ساڑھے سات لاکھ افواج کی تعیناتی کا کیا جواز ہے ؟۔ حقیقت یہ ہے کہ جموں وکشمیر کو ایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے اور طاقت کے بل پر عوام کے جملہ حقوق سلب کر لئے گئے ہیں اور اس ریاست کے حوالے سے فیصلے بھارت کی سیاسی قیادت کے بجائے فوج اپنے طور پر لیتی ہے ۔ انہوں نے2018ء میں جموں وکشمیر کے حدود میں قتل و غارتگری اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے تعلق سے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا کہ سال گزشتہ قابض فورسز کے ہاتھوں161 نہتے شہری،جبکہ 355 عسکریت پسندوں کو جاںبحق کیا گیا اتنی بڑی تعداد میں بے گناہوں کا قتل عام ، آپریشن آل آؤٹ نہیں تو پھر اور کیا ہے ؟۔ اس دوران بلٹ اور پیلٹ سے 4524 افراد کو شدید طور پر زخمی جبکہ 724 افراد کی آنکھیں شدید طور پر متاثر ہوئی۔آخر یہ سب کچھ کیا ہے؟قائدین نے جموں وکشمیر کے متنازعہ مسئلہ کے ہیئت اور حیثیت کو بگاڑنے کے کسی بھی عمل کیخلاف بھر پور مزاحمت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کشمیری عوام سے اپیل کی کہ وہ بھارت کی جانب سے یہاں کے مبنی برحق جدوجہد کوکمزور کرنے اور اس مسئلہ کی تاریخی حیثیت اور ہیئت کو بگاڑنے کے منصوبوں کے حوالے سے چوکنا رہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ میںState Subject Law,35A کے حوالے سے دائر پٹیشن کے ضمن میں 19 جنوری2019ء کو شنوائی کی تاریخ طے تھی لیکن کورٹ کے روسٹر میں مذکورہ تاریخ میں اس پٹیشن کی شنوائی موجود نہیں ہے تاہم مزاحمتی قیادت نے جموں وکشمیر میں تمام سیاسی، تجارتی ، مذہبی اور سماجی انجمنوں، سول سوسائٹی کے ساتھ مشاورت جاری ہے اور قیادت پورے معاملات پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اس ضمن میں اگلے پروگرام سے عوام کو اگاہ کیا جائیگا۔قائدین نے یہ بات زور دیکر کہی کہ حکومت ہندوستان یہاں ایک منصوبے کے تحت اس ریاست کی آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہے تاکہ اس متنازعہ مسئلہ کی تاریخی حیثیت کو تبدیل کیا جاسکے جس کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی۔
کے این ایس

Continue Reading

دنیا

جے ڈی وینس کے ممکنہ دورۂ پاکستان سے متعلق امریکی میڈیا میں متضاد خبریں

Published

on

واشنگٹن، امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے ممکنہ دورۂ پاکستان کے حوالے سے امریکی میڈیا میں متضاد رپورٹس سامنے آئی ہیں، جس سے صورت حال غیر واضح ہو گئی ہے۔


ابتدائی طور پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے نائب صدر کی روانگی سے متعلق اطلاعات جاری کی گئیں، جنھیں بعض امریکی میڈیا اداروں نے رپورٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جے ڈی وینس اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ تاہم کچھ ہی دیر بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے یہ بیان سامنے آیا کہ نائب صدر اسلام آباد نہیں جا رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے مزید ابہام اس وقت پیدا ہوا جب یہ کہا گیا کہ صدر ٹرمپ اور ان کے نائب ایک ہی وقت میں ایک ہی مقام پر موجود نہیں ہوسکتے۔


اطلاعات کے مطابق اگر صدر ٹرمپ خود اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ایسی صورت میں جے ڈی وینس کا دورہ منسوخ ہو سکتا ہے۔


دریں اثنا، فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ امریکی شخصیات اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر اسلام آباد میں ایرانی حکام کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔


امریکی فورسز نے آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر قبضہ کر لیا، ایرانی فوج کا جواب دینے کا اعلان وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ کیا کہ امریکی وفد اسلام آباد پہنچنے والا ہے اور اس میں جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہو سکتے ہیں، جب کہ نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق وینس ممکنہ طور پر خود سفر نہ کریں بلکہ پسِ منظر میں کردار ادا کریں۔


تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ جے ڈی وینس پاکستان جا کر ایران سے مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ یاد رہے کہ اسلام آباد میں اس سے پہلے ہونے والے مذاکرات (11–12 اپریل) کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوئے تھے، ایران نے نئی بات چیت میں شرکت سے ہچکچاہٹ ظاہر کی ہے اور امریکہ پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات بھی لگائے ہیں۔ جب کہ موجودہ جنگ بندی جلد ختم ہونے والی ہے، جس کی وجہ سے یہ دورہ انتہائی اہم ہو گیا ہے۔ جے ڈی وینس کے دورے پر ابھی بھی مکمل یکسوئی نہیں، تاہم امریکہ ہر صورت اسلام آباد میں مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، اور پاکستان اس وقت امریکا-ایران سفارتکاری کا مرکزی مقام بن چکا ہے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

ایرانی پولیس کی بڑی کارروائی: 100 سے زائد دہشت گرد گرفتار، ہزاروں ہتھیار برآمد

Published

on

تہران، ایرانی پولیس نے ملک کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دہشت گرد گروہوں سے وابستہ 100 سے زائد کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔


پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان کے مطابق یہ کارروائیاں ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کی گئیں، انہوں نے بتایا کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز نے حالیہ کارروائیوں کے دوران دہشت گرد گروہوں سے وابستہ 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا رادان کے مطابق ان آپریشنز کے دوران 3,000 سے زائد ہتھیار، بڑی مقدار میں زندہ گولیوں کا ذخیرہ اور سرد اسلحہ برآمد کیا گیا۔ اس کے علاوہ تقریباً 6,000 نگرانی کے آلات اور جاسوسی کے اوزار بھی قبضے میں لیے گئے اور ان سے منسلک مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔


انہوں نے مزید کہا ہمارے سپاہی سرحدوں پر تمام تر ساز و سامان کے ساتھ موجود ہیں اور ان کے ہاتھ ٹرگر پر ہیں۔ رادان نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ سکیورٹی حالات میں فوجی اور سرحدی تیاری کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ روز ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) نے صوبہ مازندران میں امریکہ اور اسرائیل سے وابستہ 69 ایجنٹوں کی گرفتاری کا اعلان کیا تھا۔


رپورٹ کے مطابق یہ نیٹ ورک حساس مقامات کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے اور انہیں منتقل کرنے کے ساتھ ساتھ ایرانی سرزمین کے اندر تخریب کاری کی کارروائیوں کی تیاری کر رہا تھا۔ سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس مانیٹرنگ اور نگرانی کے بعد یہ کارروائی کی۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

امریکہ نیٹو سے دستبردار نہیں ہو گا، نیٹو سیکرٹری جنرل کا دعویٰ

Published

on

میو نخ، نیٹو سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین کے تعلقات کو درپیش چیلنجز کے باوجود امریکہ نیٹو سے دستبردار نہیں ہو گا لیکن اس کے لیے ’ایک مضبوط نیٹو کے اندر ایک مضبوط یورپ‘ کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مارک روٹے نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو کے بعض ارکان سے واضح طور پر ناراض ہیں اور وہ ٹرمپ کی ناراضگی کو سمجھتے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ یورپ نیٹو میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنا چاہتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ نیٹو ’غیر صحت مندانہ انحصار‘ سے حقیقی شراکت داری پر مبنی ٹرانس ایٹلانٹک اتحاد کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ امریکی جوہری چھتری یورپی سلامتی کی حتمی ضمانت ہے اور انہیں یقین ہے کہ یہ برقرار رہے گی۔ یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں متعدد مواقع پر شکایت کی ہے کہ نیٹو کے یورپی ممبران ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کی حمایت کرنے کو تیار نہیں ہیں۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Advertisement
دنیا15 minutes ago

جے ڈی وینس کے ممکنہ دورۂ پاکستان سے متعلق امریکی میڈیا میں متضاد خبریں

دنیا1 hour ago

ایرانی پولیس کی بڑی کارروائی: 100 سے زائد دہشت گرد گرفتار، ہزاروں ہتھیار برآمد

دنیا1 hour ago

امریکہ نیٹو سے دستبردار نہیں ہو گا، نیٹو سیکرٹری جنرل کا دعویٰ

جموں و کشمیر1 hour ago

جموں و کشمیر: ادھم پور میں سڑک حادثے میں 16 افراد ہلاک، متعدد زخمی

دنیا1 hour ago

ایرانی جہاز ہمارے پاس ہے، دیکھ رہے ہیں اس میں کیا ہے، ٹرمپ کا ٹویٹ

دنیا2 hours ago

ایران-امریکہ مذاکرات میں ممکنہ خرابی کے درمیان عالمی توانائی کی قیمتوں میں اضافہ

دنیا3 hours ago

خلیجِ عمان میں امریکی کارروائی کے بعد کشیدگی میں اضافہ، ایران کی جوابی کارروائی کی دھمکی

تجزیہ1 day ago

اگر حکومت کو پہلے ہی معلوم تھا تو بل کیوں پیش کیا گیا؟

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز بندش پر ٹرمپ کا ردعمل، ایران ہمیں دباؤ میں نہیں لا سکتا

ہندوستان2 days ago

خواتین کے ریزرویشن میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو ملک کی خواتین معاف نہیں کریں گی: مودی

دنیا2 days ago

امریکہ ایران جنگ بندی میں توسیع نہیں کی جا سکتی – ٹرمپ

دنیا2 days ago

کوئی بھی ملک ایران پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا: ایران کا دو ٹوک اعلان

ہندوستان2 days ago

خواتین کے ریزرویشن اور حلقہ بندی پر حکومت کو گھیرتے ہوئے پرینکا نے اپوزیشن کے اتحاد کو مضبوط قرار دیا

دنیا2 days ago

ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئے مکمل تیار: مجتبیٰ خامنہ ای

دنیا2 days ago

امریکہ نے جنگ بندی کی شرائط کی خلاف ورزی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا: اسماعیل بقائی

دنیا2 days ago

وقت آگیا ہے آبنائے ہرمز کیلئے نئے بحری نظام کی پابندی کی جائے: ابراہیم عزیزی

دنیا2 days ago

ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردیا

دنیا2 days ago

امریکی صدر نے ایک گھنٹے میں 7 دعوے کیے، ساتوں جھوٹے ہیں:اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

دنیا2 days ago

لبنان سیز فائر کی خلاف ورزی، اسرائیلی کی متعدد قصبوں پر شدید بمباری: لبنانی میڈیا

دنیا2 days ago

جب تک لبنان میں فائر بندی جاری ہے ہُرمز کھُلا رہے گا:ایران

جموں و کشمیر2 days ago

جموں کشمیر میں کالعدم جماعتِ اسلامی اور ایف اے ٹی سے وابستہ 58 پرائیویٹ اسکول حکومت کی تحویل میں

جموں و کشمیر2 days ago

کشمیر میں دوسرے دن بھی بارش جاری، اگلے دو دنوں میں مزید بارش کا امکان

دنیا2 days ago

ایران پر غیر قانونی حملوں سے علاقائی سیکیورٹی خطرات میں اضافہ ہوا:ایردوان

جموں و کشمیر2 days ago

سنہا نے راجوری میں راج کمار تھاپا یادگار کا افتتاح کیا

دنیا2 days ago

ایران سے ڈیل درست انداز میں جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے: ٹرمپ

پاکستان2 days ago

’معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی تو ہو سکتا ہے ایرانی و امریکی صدور پاکستان آئیں‘

دنیا2 days ago

امریکہ کے ساتھ آئندہ دنوں میں جنگ بندی میں توسیع سمیت ایک ابتدائی ڈیل ہو سکتی ہے: سینئر ایرانی عہدیدار

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز کا دوبارہ کھلنا خوش آئند ہے: آسٹریلوی وزیراعظم

دنیا2 days ago

مثبت چیزیں ہونے والی ہیں، کوئی ذہین شخص وائٹ ہاؤس آ رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

دنیا2 days ago

کویت ایئرویز کا ڈھاکہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

دنیا2 days ago

امریکہ اور اسرائیل کا خیال تھا دو تین روز میں ہمارا کام تمام کر دیں گے:ایران

دنیا2 days ago

یورینیم ہماری سرزمین جتنا مقدس ہے، کہیں منتقل نہیں ہوگا: ایران

پاکستان2 days ago

مذاکرات کا اگلا دور پیر کو پاکستان میں ہونے کا امکان: امریکی میڈیا

ہندوستان2 days ago

ٹرمپ کو آخر ہفتہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے اچھے امکانات کی توقع

ہندوستان2 days ago

راجیہ سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

دنیا2 days ago

امریکہ نے 17 اپریل تک بحری جہازوں پر لدے روسی تیل کی فروخت کی اجازت دی: محکمہ خزانہ

دنیا3 days ago

ٹرمپ کا ہرمز کو کھولنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا، کہا شکریہ

دنیا3 days ago

ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

دنیا3 days ago

ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

دنیا3 days ago

عارضی جنگ بندی قبول نہیں، تنازع ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہیے: ایران

ہندوستان3 days ago

حکومت حد بندی کی آڑ میں ملک کا انتخابی نقشہ بدلنا چاہتی ہے: راہل گاندھی

ہندوستان3 days ago

اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا ہندوستان کی جانب سے خیر مقدم، امن کی سفارتی کوششوں کی حمایت

دنیا3 days ago

جنگ بندی کے دوران بھی انگلیاں ٹریگر پر ہیں: پاسدارانِ انقلاب

دنیا3 days ago

ایران مشکل اور ذہین ملک ہے، ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں: ٹرمپ

جموں و کشمیر3 days ago

بیمار والد سے ملاقات کے لیے انجینئر رشید کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا جائے: کشمیری رہنماؤں کی مرکز سے اپیل

جموں و کشمیر3 days ago

منشیات سے پاک کشمیر کا عزم: جموں میں اسمگلر کی پراپرٹی پر چلا قانون کا ہتھوڑا

جموں و کشمیر3 days ago

میرواعظ کی مغربی ایشیا کے بحران پر تشویش؛ عالمی مذہبی رہنماؤں سے امن و انصاف کے لیے متحد ہونے کی اپیل

جموں و کشمیر3 days ago

کشمیر میں موسم کا مزاج بگڑا! اتوار تک بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

دنیا3 days ago

ایران ایٹمی ہتھیار نہ رکھنے پر رضامند ہوگیا: امریکی صدر کا دعویٰ

دنیا3 days ago

جنگ روکنے میں پاکستان کا مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار قابل ستائش: ایرانی صدر

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین2 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین2 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

دنیا2 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

اہم خبریں2 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ4 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین2 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

کھیل2 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر2 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

دنیا2 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

دنیا3 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا2 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تازہ ترین3 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اہم خبریں2 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تجزیہ5 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا1 month ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین4 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

ہندوستان3 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

جموں و کشمیر2 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین2 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

ہندوستان1 month ago

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50 روپے مہنگا

دنیا1 month ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

دنیا2 months ago

ٹرمپ کی گردن پر سرخ نشان، صحت سے متعلق نئی بحث چھڑگئی

دنیا1 month ago

کیا نیتن یاہو مر چکے ہیں سرکاری اکاؤنٹ سے نیتن یاہو کی ’’چھ انگلیوں‘‘ والی ویڈیو وائرل

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

دنیا4 weeks ago

امریکہ کے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے کی ‘شرائط’

تازہ ترین5 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا1 month ago

امریکی شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت

کھیل3 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں رونما ہونے والی تبدیلیوں نے مجھے بے حد متاثر کیا: سی پی رادھا کرشنن

تازہ ترین3 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

دنیا2 months ago

بنگلہ دیش انتخابات: بی این پی کی ہندوستان، چین اور پاکستان کے ساتھ تعلقات پر واضح پالیسی :طارق رحمان

جموں و کشمیر2 weeks ago

گاندربل تصادم میں مارے گئے شخص کی شناخت اے ٹی ایم کارڈ سے ہوئی

جموں و کشمیر1 month ago

محبوبہ مفتی نے ایرانی سفیر کے ساتھ کشمیری طلباء کا معاملہ اٹھایا

دنیا2 months ago

ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا: ایرانی آرمی چیف

جموں و کشمیر4 weeks ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر2 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر2 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین2 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین2 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر2 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں2 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں2 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر6 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین2 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

تجزیہ3 years ago

از خود نوٹس کا فیصلہ: صدر پنجاب، گورنر خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں

Advertisement

Trending