Connect with us

دنیا

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں میں دھماکوں کا دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Published

on

تہران، آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے عائد پابندیوں اور امریکی ناکہ بندی کے باعث کشیدگی برقرار ہے، جس کے نتیجے میں عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔


عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد دو آئل ٹینکروں میں دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی۔


پاسدارانِ انقلاب کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تقریباً ایک گھنٹہ قبل امریکی انٹیلی جنس اداروں نے مبینہ طور پر دو آئل ٹینکروں کو آبنائے ہرمز کے جنوب میں واقع بارودی سرنگوں والے علاقے سے گزارنے کی کوشش کی، جہاں وہ سرنگوں سے ٹکرا گئے۔


بیان کے مطابق بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد زوردار دھماکے ہوئے اور دونوں آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔


ایران نے متاثرہ آئل ٹینکروں کی شناخت ظاہر نہیں کی، تاہم ملاحوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی جان و مال کے تحفظ کے لیے جاری ہدایات پر عمل کریں اور بارودی سرنگوں والے علاقوں میں داخل ہونے سے گریز کریں۔


اس واقعے پر امریکی حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔


یو این آئی۔ م س

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا

حماس کے نومنتخب سربراہ خلیل الحیہ کی کامیابی غزہ کیلئے معنویت

Published

on

دوحہ، خلیل الحیہ حماس کے نئے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں اکتوبر 2024ء میں سابق سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے بعد حماس کے امور 5 رکنی قیادتی کونسل کے ذریعے چلائے جا رہے تھے، جس میں خلیل الحیہ بھی شامل تھے اس ہفتے ہونے والے قیادت کے انتخاب میں ان کے مدمقابل حماس کے سابق سیاسی بیورو چیف خالد مشعل تھے خلیل الحیہ نے 69 میں سے 35 ووٹ حاصل کرکے صرف ایک ووٹ کے فرق سے کامیابی حاصل کی۔

ماہرین کے مطابق ان کے انتخاب کے بعد امریکہ کے لیے حماس کے اندر ایک واضح قیادت سے رابطہ کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔

عملیت پسند رہنما سمجھے جانے والے خلیل الحیہ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ گزشتہ سال اکتوبر میں غزہ سے متعلق مذاکرات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور امریکہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے ساتھ براہِ راست رابطے میں رہے تھے۔

اگرچہ انہیں ایران کے قریب تصور کیا جاتا ہے، تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسٹیو وٹکوف کے ساتھ قائم ہونے والے روابط مستقبل میں غزہ سے متعلق امریکی سرپرستی میں مزید مذاکرات کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔

یورپی کونسل آن فارن ریلیشنز (ای سی ایف آر) کے وزٹنگ فیلو، غزہ سے تعلق رکھنے والے محقق اور انسانی حقوق کے کارکن محمد شہادہ کے مطابق خلیل الحیہ کو ایرانی طرز کے محورِ مزاحمت کا فطری حصہ سمجھا جاتا ہے، لیکن وہ مذاکرات اور سفارتی راستہ اختیار کرنے میں بھی اتنے ہی آسودہ ہیں۔ میری معلومات کے مطابق اسٹیو وٹکوف براہِ راست خلیل الحیہ سے مذاکرات کے خواہاں تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حماس کے اندر خلیل الحیہ کو 4 شہداء کے والد کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ ان سانحات نے خلیل الحیہ اور اسٹیو وٹکوف کے درمیان ایک ذاتی تعلق بھی پیدا کیا، کیونکہ وٹکوف کا اپنا بیٹا 2011ء میں 22 برس کی عمر میں انتقال کر گیا تھا۔

محمد شہادہ کے مطابق اسٹیو وٹکوف نے ایک پروگرام میں اس حوالے سے کہا تھا کہ ہم نے ان (خلیل الحیہ) کے بیٹے کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔ میں نے انہیں بتایا کہ میں بھی اپنا بیٹا کھو چکا ہوں اور ہم دونوں اس دردناک حلقے کا حصہ ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کو دفن کیا ہے۔

غزہ میں پیدا ہونے والے خلیل الحیہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے مذاکرات میں مرکزی کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ یحییٰ السنوار اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد تنظیم کے اندر ان کا اثر و رسوخ نمایاں طور پر بڑھا۔ گزشتہ سال دوحہ میں ہونے والے ایک اسرائیلی حملے میں بھی خلیل الحیہ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

ای سی ایف آر کے سینئر پالیسی فیلو ہیو لووٹ کے مطابق خلیل الحیہ کا انتخاب حماس کے داخلی ڈھانچے میں کسی بنیادی تبدیلی کا اشارہ نہیں دیتا۔انہوں نے کہا کہ وہ درحقیقت تسلسل کی علامت ہیں۔ وہ یحییٰ السنوار کے دور میں غزہ میں نائب سربراہ تھے اور کافی عرصے سے اعلیٰ قیادت کا حصہ رہے ہیں۔ اگرچہ انہیں سخت گیر اور ایران کے قریب قرار دیا جاتا ہے، لیکن ان دونوں باتوں کو مناسب تناظر میں دیکھنا چاہیے۔

ایران سے تعلقات کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ تنظیم میں ایران کے زیادہ پرجوش حامی بھی موجود ہیں، جبکہ حماس ہمیشہ عرب ممالک اور تہران کے درمیان اپنے تعلقات میں توازن برقرار رکھنے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ اس وقت ایسا کوئی اشارہ نہیں کہ حماس مکمل طور پر ایران کے زیرِ اثر آ جائے گی۔

اسرائیلی جنگ کے باعث غزہ میں وسیع پیمانے پر تباہی اور تقریباً 72 ہزار فلسطینیوں کی اموات کے باوجود حماس نے علاقے میں اپنی انتظامی موجودگی برقرار رکھی ہے، جہاں خلیل الحیہ کو خاص اثر و رسوخ رکھنے والا رہنما سمجھا جاتا ہے۔

اگرچہ مسلسل اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں حماس کی عسکری صلاحیت کو شدید نقصان پہنچا ہے، تاہم تنظیم اب بھی غزہ میں صحت کی بنیادی سہولتیں، ہنگامی امدادی کارروائیوں اور بعض شہری انتظامی امور کی نگرانی کر رہی ہے۔

قطر میں نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے پروفیسر خالد الحروب کا کہنا ہے کہ خلیل الحیہ کی تقرری دو واضح پیغامات دیتی ہے۔

پہلا یہ کہ حماس کا داخلی ڈھانچہ اور فیصلہ سازی کا نظام شدید حالات اور اپنی سیاسی و عسکری قیادت کے بڑے حصے کی شہادت کے باوجود فعال ہے۔ دوسرا یہ کہ غزہ اب بھی تنظیم کی فیصلہ سازی میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کا لازماً یہ مطلب نہیں کہ تنظیم زیادہ سخت گیر پالیسی اختیار کرے گی لیکن یہ ضرور ظاہر کرتا ہے کہ غزہ اب بھی اس کی اولین ترجیح ہے۔

یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

امریکہ-ایران رابطے کے لیے پاکستان اور قطر کی کوششیں جاری

Published

on

اسلام آباد، حکومت پاکستان کے ذرائع نے اناطولیہ ایجنسی کو بتایا کہ پاکستان اور قطر نے کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ایک مشترکہ تجویز پیش کی ہے۔


دونوں ممالک نے مہینوں سے جاری جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنے کے مقصد سے شروع ہونے والے لیکن تعطل کا شکار ہونے والے مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے “پہلے قدم کے طور پر” امریکہ اور ایران سے 9 جولائی سے پہلے کی پوزیشنوں پر واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے۔


ذرائع نے مزید کہا کہ اسلام آباد اور دوحہ کی جانب سے “علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد” مشترکہ طور پر تیار کردہ اس تجویز میں دونوں فریقین سے پہلے کی پوزیشنوں پر واپس آنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔


ایران نے پیر کے روز تصدیق کی ہے کہ اسے کشیدگی کم کرنے کے خواہشمند ثالثوں کی طرف سے تجاویز موصول ہوئی ہیں اور وہ ان کا جائزہ لے رہا ہے، جبکہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری جوابی حملوں کے ماحول میں سفارت کاری کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔


ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ثالث کشیدگی کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں اور انہوں نے تہران کو تجاویز پہنچائی ہیں لیکن ہم اس مرحلے پر ان کی تفصیلات ظاہر نہیں کریں گے۔

گزشتہ ماہ پاکستان کی ثالثی میں دستخط کیے جانے والے مفاہمت نامے کے باوجود، جس کا مقصد تنازع کو ختم کرنا اور ایک مستقل امن معاہدے تک پہنچنا تھا، ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی جھڑپیں جاری ہیں۔تاہم، گزشتہ ہفتے آبنائے ہرمز کے معاملے پر کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی۔


جاری ثالثی کوششوں سے واقف ایک پاکستانی ذریعہ نے بتایا، “9 جولائی سے پہلے کی صورتحال پر واپس جانا شدید دشمنیوں کو روکنے اور اسلام آباد یا دوحہ میں مذاکرات کے دوبارہ آغاز کی راہ ہموار کرنے کا پہلا قدم ہوگا۔”


ذرائع کے مطابق تجویز میں کہا گیا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو فوری طور پر دوبارہ کھول دے گا جبکہ امریکہ ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم کر دے گا اور ایرانی تیل کی فروخت پر عائد پابندیاں ہٹا دے گا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس فارمولے میں جوابی فوجی حملوں کو روکنے کے لیے دو ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز دی گئی ہے۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے 9 جولائی کو آبنائے ہرمز میں تین تجارتی جہازوں پر ایران کے مبینہ حملوں کے بعد محاصرے اور تیل سے متعلق پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔


ذرائع نے مزید کہا کہ اگر واشنگٹن اور تہران اتفاق کرتے ہیں، تو معطل شدہ مذاکرات “فوری طور پر” دوبارہ شروع کر دیے جائیں گے اور جنوبی لبنان میں جنگ بندی کا نفاذ ایجنڈے میں سب سے اوپر ہوگا۔


اسرائیلی افواج کی جانب سے جنوبی لبنان اور غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں، 17 جون کو دستخط کیے گئے اس مفاہمت نامے کے نفاذ میں بنیادی رکاوٹ بنیں جس کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان فوجی تصادم کو ختم کر کے مستقل امن معاہدے کی راہ ہموار کرنا تھا۔


ٹرمپ نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ مفاہمت نامہ “ختم” ہو چکا ہے جس نے نئے فوجی تصادم کو ہوا دی۔


پاکستانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ثالث دونوں فریقوں سے “مثبت” جواب کی توقع کر رہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ مذاکرات “بہت جلد” دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

امریکہ ایران کشیدگی میں کمی کی امید سے خام تیل کی قیمت کم ہوگئی

Published

on

لندن، امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کی سفارتی کوششوں کے باعث بین الاقوامی مارکیٹوں میں خام تیل کی قیمتیں کمی کے بعد 88.52 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔


تفصیلات کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی کے درمیان جنگ بندی کی سفارتی کوششوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔


غیر ملکی میڈیا کی جانب سے کہا گیا کہ ثالثی کرنے والے ممالک دونوں فریقین کو 10 روزہ جنگ بندی پر آمادہ کرنے کے لیے متحرک ہیں، جس کے اثرات آئل مارکیٹ پر بھی دیکھے جا رہے ہیں۔


عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے دونوں بڑے بینچ مارکس میں کاروباری روز کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد کمی دیکھی گئی، برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.78 فیصد کی معمولی کمی کے بعد 88 ڈالر 52 سینٹ فی بیرل پر آگئی ہے۔


اسی طرح امریکی خام تیل کی قیمت بھی 0.39 فیصد گرنے کے بعد 82 ڈالر 15 سینٹ ($82.15) فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔


ماہرینِ معاشیات کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث سپلائی معطل ہونے کے خدشات بدستور موجود ہیں، تاہم 10 روزہ جنگ بندی کے لیے جاری حالیہ مذاکرات نے مارکیٹ کو کسی بڑے ہنگامی اچھال سے روک رکھا ہے اور قیمتوں میں معمولی کمی اور استحکام کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان21 minutes ago

پیپر لیک احتجاج کے درمیان یوتھ کانگریس کی امدادی مہم، دہلی میں پھنسے اور زخمی طلبہ کے لیے ہیلپ لائن جاری

ہندوستان24 minutes ago

دہلی ہائی کورٹ نے سونم وانگچک کو میدانتا اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دی

دنیا28 minutes ago

حماس کے نومنتخب سربراہ خلیل الحیہ کی کامیابی غزہ کیلئے معنویت

دنیا2 hours ago

امریکہ-ایران رابطے کے لیے پاکستان اور قطر کی کوششیں جاری

دنیا2 hours ago

امریکہ ایران کشیدگی میں کمی کی امید سے خام تیل کی قیمت کم ہوگئی

ہندوستان2 hours ago

طلبا کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کوٹالنا نامناسب : راہل

دنیا5 hours ago

ایران پر دسویں رات بمباری، سینٹکام کا 900 جہاز اپنی حفاظت میں گزارنے کا دعویٰ

دنیا6 hours ago

ایران کا خطے میں امریکی رڈار نگرانی پر بڑے وار کا دعویٰ

دنیا7 hours ago

ثالثوں نے امریکہ اور ایران کے سامنے جنگ بندی کی تجویز پیش کی

کھیل22 hours ago

میسی کی شکست کے باوجود اسکالونی کو ٹیم پر فخر

دنیا22 hours ago

ایران اور امریکہ میں 10روزہ جنگ بندی کی تجویز

ہندوستان22 hours ago

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

ہندوستان22 hours ago

رمیش کا مودی پرجوابی حملہ، پارلیمنٹ میں اصل مسائل سے بچ رہی ہے سرکار

دنیا1 day ago

ایران آبنائے ہرمز کو بطور دباؤ استعمال کر رہا ہے: مارکو روبیو

دنیا1 day ago

ایرانی افواج دشمن کی دراندازی کو فوری طور پر ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں: آئی آر جی سی

دنیا1 day ago

امریکہ سے جنگ اس وقت ختم ہو گی جب ایران کو برتری حاصل ہو گی: عباس عراقچی

دنیا1 day ago

امریکہ کے پاس مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کا کوئی جواز نہیں: اسماعیل بقائی

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر کرائم برانچ نے بھتہ خوری کے معاملے میں سری نگر، گاندربل اضلاع میں چھاپے مارے

جموں و کشمیر1 day ago

رات بھر کی موسلادھار بارش نے سری نگر کو زیر آب کردیا، کئی علاقے زیر آب

جموں و کشمیر1 day ago

ڈوڈہ میں مسافر بس پر پہاڑی پتھر گرنے سے ایک شخص ہلاک، تین زخمی

دنیا1 day ago

ایران میں زیرِ تعمیر بجلی گھر پر امریکی حملہ، جوہری توانائی ایجنسی کا بیان

دنیا1 day ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

دنیا1 day ago

ایران کا تیل بردار 2 ٹینکروں کو دھماکے سے اڑانے کا دعویٰ

جموں و کشمیر1 day ago

ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبے پر نیشنل کانفرنس کا دہلی میں احتجاج

دنیا1 day ago

امریکیوں کو مارنے کے رد عمل میں ٹرمپ کی ہدایت پر نویں رات ایران پر شدید حملہ

دنیا1 day ago

امریکہ 3 فوجیوں کی ہلاکت کے باوجود سفارتی حل کے لیے تیار ہے، مارکو روبیو

دنیا1 day ago

روس ایران۔عرب، امریکہ۔ایران کے درمیان بات چیت میں مدد کرنے کو تیار۔علیمووف

دنیا1 day ago

آئی آر جی سی نے جارڈن میں امریکی طیاروں پر حملہ کیا

دنیا3 days ago

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں میں دھماکوں کا دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دنیا3 days ago

کویت میں پیٹرولیم تنصیب پر ایران کا حملہ، متعدد افراد زخمی، بڑے پیمانے پر نقصان

جموں و کشمیر3 days ago

اپنی پارٹی نے ریاستی درجہ کی بحالی کی حمایت برقرار رکھتے ہوئے این سی کے دہلی احتجاج سے دور رہنے کا اعلان کیا

دنیا3 days ago

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

دنیا3 days ago

ایران کا شمالی بحرِہند میں امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل سے حملہ

دنیا3 days ago

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دنیا3 days ago

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

دنیا3 days ago

ایران نے ہرمزگان صوبے پر امریکی حملوں میں شہید ہونے والے شہریوں کی تصاویر جاری کر دیں

دنیا3 days ago

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

دنیا3 days ago

سعودی عرب کے شہر الخرج میں پرنس سلطان ائیر بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا: ایرانی میڈیا

دنیا3 days ago

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

ہندوستان3 days ago

دہلی پولیس نے صحت کی تشویش کے پیش نظر سونم وانگچک کو اسپتال منتقل کیا

جموں و کشمیر3 days ago

جموں سے 3,600 سے زائد ۔امرناتھ یاترا کے زائرین کا نیا جھتہ روانہ

جموں و کشمیر3 days ago

امرناتھ یاترا: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں سڑک حادثے میں پانچ زائرین زخمی

دنیا4 days ago

قطر میں امریکی بیس کو نشانہ بناکر لانگ رینج ریڈار سسٹم، ریفیولنگ طیارے تباہ کردیے، ایران

دنیا4 days ago

ایران کے مکران ساحل پر چاہ بہار بندرگاہ کا کنٹرول ٹاور تباہ

جموں و کشمیر4 days ago

امرناتھ یاترا کے پہلے 15 دنوں میں ساڑھے تین لاکھ سے زائد عقیدت مندوں نے درشن کیے، لیفٹیننٹ گورنر نے انتظامات کا جائزہ لیا

دنیا4 days ago

ہرمز کے بعد باب المندب بند ہونے سے عالمی معیشت پر تباہ کن اثرات ، عالمی ماہرین نے خبردار کردیا

ہندوستان4 days ago

جموں کشمیر اور لداخ سمیت پورا خطہ ہندوستان کا اٹوٹ حصہ، پاکستان کو داخلی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں: وزارتِ خارجہ

دنیا4 days ago

ہرمز جنگ سے پہلے والی حالت میں نہیں آئے گی، ایران

دنیا4 days ago

کویت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایران نے امریکی اڈے پر حملہ کیا ہے: روسی میڈیا

دنیا4 days ago

ایران نے بحری جہازوں پر فائرنگ کی تو خمیازہ بھگتے گا: امریکہ

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان3 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر5 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

تازہ ترین5 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر4 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین5 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

ہندوستان3 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

تازہ ترین6 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین5 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ7 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

دنیا5 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

کھیل6 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین6 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین6 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

دنیا6 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

کھیل4 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

ہندوستان6 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین6 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

کھیل5 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تجزیہ8 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین7 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین8 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین6 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

دنیا5 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر6 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

دنیا5 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر5 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین6 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

دنیا4 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

جموں و کشمیر4 months ago

ایشیا کے سب سے بڑے ٹیولپ گارڈن کی شاندار افتتاحی تقریب 🌷

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر4 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر5 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین5 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین6 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر9 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending