متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

لوک سبھا الیکشن جو ہی قریب آرہے ے وزیراعظم نریندر مودی کی الیکشن کمپین بھی زورو پر چل رہی ے۔ بھاجپا کی الیکشن مہم صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں چل رہی ے۔ جہاں بھاجپا نے رام مندر کے افتتاح کے ساتھ اپنی مہم کا باظا طہ طور پر آغاز کیا وہی اب وزیر اعظم ایک مہینے سے کم عرصے میں دوسرا بڈے مندر کا افتتاح کرنے جارہےے۔ 14 تاریخ کو وزیراعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات میں بی اے پی ایس ٹیمپل کا افتتاح کرینگے جو بھارت کو چھوڈ کر دنیا کا سب سے بڈا ہندو ٹیمپل ہوگا۔ اس مندر پر 700 کروڈ روپے خرچہ آچکا ے۔
متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر اس مندر کے بنانے سے نہ صرف بھارت اور یو اے ای کے درمیان دوستی کا نیا باب کھلے گا بلکہ نریندر مودی کی الیکشن کمپین میں چار چاند بھی لگا دےگا۔ رام مندر کی افتتاح کے بعد سیاسی تجزیہ کار اسے نریندر مودی کا ماسٹر سٹروک سمجھ رہے ے۔ آپ کو پتا ہوگا بھاجپا کی سیاست کا سنٹر سٹیج مزہب ہوتا ے اور اس جماعت کے اکثر ووٹرز بھی ہندتوا میں ہی وشواش رکھتے ے۔ بی اے پی ایس مندر کے لے متحدہ عرب امارات کی حکومت نے لگ بگ 14 ایکڈ کی اراضی مندر کے ٹرسٹ کو گفٹ کے طور پر منتقل کی اور اس کی سنگ بنیاد اپریل 2019 میں رکھی گی۔

14 فروری کو نریندر مودی اس کا افتتاح کرینگے جسکے بعد شیخ زاہد اسٹیڈیم میں وزیراعظم انڈین ڈایسپورہ سے خطاب بھی کرینگے جس میں توقع لگائی جاتی ے کہ پچاس ہزار کے قریب لوگ شرکت کرینگے۔ اس ایونٹ کا نام ایلن مودی رکھا گیا ے جس کے معنی ے ہیلو مودی۔ اور یہ ایونٹ انڈین ڈایسپورہ کی طرف سے نریندر مودی کے لے رکھا گیا ے۔ اس طرح سے ملک کے ساتھ ساتھ بیرونی ممالک میں بھی بھاجپا اپنی الیکشن مہم چلارہی ے جسے نہ صرف اسے زمینی سطح پر فایدہ مل رہا ے بلکہ دنیا میں بھی وزیر اعظم نریندر مودی کی شہرت کو دھیکہ کر اس کی قبولیت کے چرچے ہوتے ے جو سفارتی اور خارجی سطح پر کسی بھی سرکار کے لے کافی فایدہ مند ثابت ہو جاتا ے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں