وزیراعظم نے کھجوراہو-نظام الدین وندے بھارت کو جھنڈی دکھائی

کھجوراہو، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریلوے کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا جس میں مدھیہ پردیش کے کھجوراہو سے حضرت نظام الدین تک چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین بھی شامل ہے۔

مسٹر مودی نے ٹرین کوجھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

اس دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ وشنودت شرما کھجوراہو میں موجود رہ کر اس پروگرام میں شامل ہوئے۔

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں