دیکھیے: انٹرنیٹ بندشوں پرصحافیوں کا احتجاج

خبراردو

دفعہ 370 اور 35A کے آج پانچ مہینے پورے ہوگٰٰیےِ.اگرچہ حالات بتدریج معمول پر آرہے ہیں تاہم انٹرنیٹ پربندشیں بدستور جاری ہے.جسکی وجہ سے وادی کشمیر کے لوگ پریشانی سےدوچارہے.

حالہی میں انتضامیہ نے اسپتالوں اوراسکولوں میں انٹرنیٹ براڈ بینڈ کی سہولیات دستیاب کی.تاہم عام لوگوں کےلیے انٹرنیٹ خدمات کب دستیاب اسکا کویی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا.

اسی پس منضر میں کشمیر پریس کلب(KPC) نے ایک سیمینار کا اہتمام کیا جہاں پر صحافیوں نے انٹرنیٹ پربندش سے آیے مشکلات
بیان کیے. صحافیوں نے انتضامیہ سے یہ اپیل کی کہ انکےلیے انٹرنیٹ خدمات بحال کیے جائیں تاکہ وہ اپنے فرائض بنا کسی پریشانی کے انجام دے سکیں

صحافیوں نے یہ بھی انتباہ کیا کہ اگر انکےلیے انٹرنیٹ خدمات بحال نہیں کیےگٰٰیےِ توانہیں مجبورآٓ اخبارات کی اشاعت روکنی ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں