گرمائی چھٹیا ں ملتوی

جموں کشمیر حکومت کی طرف سے کشمیر اور جموں کے سرمائی زون میں سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ملتوی کرنے کے احکامات صادر ہوئے ہیں ۔
یہ احکامات سکر یٹری سکول ایجوکیشن فاروق احمد شاہ نے جاری کیا ۔
حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ موسمی صورتحال کو دیکھتے ہو ئے لیا گیا ۔
واضح رہے حکومت نے اس سے پہلے دو سے چودہ جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں