خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا معطل

جموں کشمیر میں مسلسل ہو رہی بارشوں کی وجہ سے ہفتہ کے روز امرناتھ یاترا معطل کی گئی ہے ۔
حکام کے مطابق کسی بھی یاتریوں کی گاڑی کو جموں یاتری نیواس سے وادی کی طرف جانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
وہیں ڈائریکٹر ایم ای ٹی ڈپارٹمنٹ سونم لوٹس نے آج دوپہر کے بعد موسم میں بہتری آنے کی امید ظاہر کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں