مژ ھل سڑک حادثہ ،ایک ہلاک چار زخمی جمعہ کی شام کو کپواڑہ ضلعے کے مژ ھل سیکٹر کے قریب ایک مسافر گاڑی سڑک سے کھسکنے کے بعد گہری کھائی میں جا گری ۔ حادثے میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے جبکہ چار زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لئے ایس ڈی ایچ کپوارہ اسپتال لایا گیا ہے ۔ وہیں مقتول کی شناخت پائین مث ھل کے گلاب تانترے کے طور کی گئی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی زیر نمبر: JK05-9307 مژ ھل میں چنٹیواری پُل کے قریب جمعہ کی شام سات بجے سڑک سے الٹ کر گہری کھائی میں جا کے گری ۔ جبکہ گاڑی دھودی مژھل سے چنٹیواری کی طرف جا رہی تھی ۔
ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
بارہ مولہ پارلیمانی نشست پر لوگوں میں اس بار جوش و خروش دیکھا گیا
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کنگ ہوں گے
چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں 18 مزدوروں کی موت، چار زخمی، سائی نے اظہار افسوس کیا
انگلینڈ خواتین ٹیم نے پاکستانی خواتین ٹیم کو 34 رن سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیتی
فضائی حادثات میں اب تک ہلاک ہونے والے صدور ہلاک
اسرائیل نے غزہ میں بمباری کر کے مزید 83 فلسطینی شہید کر دیے
کھڑگے پر نازیبا تبصرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی: وینوگوپال
کیجریوال کی جان کو خطرہ، مودی کے کہنے پر دی جارہی ہے دھمکی: سنجے سنگھ
لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری،3 بجے تک45.22 پولنگ ریکارڈ