ڈی جی پی کا ٹوئٹ ،ملی ٹنٹوں کے گھروالوں سے اپنے لڑکوں کو تشدد کا راستہ ترک کرنے پر دیا زور

جموں کشمیر پولیس کے چیف ایس پی وید نے آج ایک ٹوئٹ کے ذریعے ملی ٹنٹوں کے گھروالوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے لڑکوں کو تشدد کا راستہ ترک کرنے کی اپیل کریں ۔
وہیں تشدد کا راستہ ترک کرنے والے لڑکوں کی بحالی اور مددکا بھی وعدہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں