آج رات تک موسم میں بہتری آنے کی امید ،گھبرانے کی ضرورت نہیں،حکومت

حکومت نے نچلے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو سیلاب آنے کے پیش نظر الرٹ رہنے کوکہا ہے ۔
وہیں ڈویژنل کمشنر کشمیر بسیر احمد خان نے لوگوں سے نہ گھبرانے کاکہا ہے ،جبکہ کسی بھی آفت سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں۔
سرینگر کی انتظامیہ کی طرف سے ۱۷ ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں ۔
جہلم کاپانی جنوبی کشمیر کی طرف بڑھ جانے سے لوگوں میں خوف پھیل گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں