کشمیر،لداخ میں ٹرم ون امتحانات ملتوی

ڈائریکٹوریٹ سکول ایجوکیشن کشمیر کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ انہوں نے کل سے کشمیر اور لداخ میں پانچویں اور آٹھویں جماعت تک ہونے والے ٹی ون کے تمام امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں