کنگن میں دومختلف سڑک حادثوں میں تین یاتری اور ایک پولیس اہلکار زخمی

ایک آفیشل کے مطابق لداخ سے کشمیر کی طرف آ رہی ایک ٹرک زیر نمبرHP55A-1705 ایک کار زیر نمبرPB03Y-6776 کے ساتھ سمبل،بالا کے مقام پر ٹکرا گئی ،جس سے تین یاتری زخمی ہوئے۔
وہیں دوسرے حادثے میں ایک پک اپ ٹرک کے پولیس گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
جنہیں علاج ومعالجے کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں