جموں ،سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک پھر سے معطل

وادی میں سیلاب جیسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے جموں ،سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وعمل ایک بار پھر معطل کی گئی ہے۔
رام بن علاقے میں زیادہ زمین کھسکنے کے اندیشے کو دیکھتے ہوئے ، حکام نے مسافروں کی حفاظت کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں