کلگام کے ویشو نالے میں ایک شخص کے ڈوبنے سے ہوئی موت

سرینگر:کلگام کے ایک گاؤں چکپورہ میں ایک شخص کا پیر پھسل کر ویشو نالے میں ڈوبنے سے موت ہوئی ہے ۔
حکام کے مطابق جاں بحق ہوئے شخص کی شناخت چکپورہ کلگام کے طارق احمد ڈار کے طور کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں