پلوامہ میں جنگجوؤں کا ایس اوجی کیمپ پر حملہ

اطلاعات کے مطابق آج شام جنگجوؤں نے پلوامہ کے لسی پورہ علاقے میں ایس او جی پولیس کیمپ پر فائرنگ کی ہے ۔
جبکہ پولیس فورسز کی طرف سے جوابی فائرنگ کی گئی ہے ،وہیں فائرنگ کے دوران کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں