موسمی خرابی کی وجہ سے امرناتھ یاترا ملتوی

موسم خراب ہونے کی وجہ سے امرناتھ یاترا آج روک دی گئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق موسم خراب ہونے کی وجہ سے آج کسی بھی یاترا گاڑی کر جموں سے وادی کی طرف جانے کی اجازت نہیں ہو گی ۔
وہیں اب تک ۶۰۷۵۲ یاتریوں نے امرناتھ گھپا کے درشن کئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں