راجناتھ سنگھ نے کی سرینگر میں سیکورٹی میٹنگ کی صدارت

وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے سرینگر میں ایک سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کے دوران ترقیاتی پروجیکٹوں کا جائزہ لیا ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق میٹنگ کے دوران جموں وکشمیر میں سیکورٹی اور لاء اینڈ آڈر کا جائزہ لیا ۔وہیں وزیر داخلہ موسم کی خرابی کی وجہ سے امرناتھ گھپا کا درشن نہیں کر پائیں گے ۔
کل شام سرینگر وارد ہونے کے بعد راجناتھ سنگھ نے گورنر این این ووہرا سے ملاقات کی ۔وہیں وزیر داخلہ دو دن کا دورہ پورا کرنے کے بعد آج واپس دلی جائیں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں