کپواڑہ میں دوافراد گرینیڈ اور پستول کے ساتھ گرفتار

پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے د و افراد کو اسلحہ کے ساتھ گرفتار کیا ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق فوج کی ۴۱ آر آر اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے مخصوص ا طلاع ملنے کے بعد کپواڑہ کے کھمریال علاقے سے دو افراد کو ایک پستول ،دو میگزین ،اور تین ہینڈگرینیڈ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔جبکہ دونوں سے پوچھ تاچھ جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں