برہان وانی کی برسی سے پہلے یاسین ملک گرفتار

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چےئرمین یاسین ملک کو برہان وانی کی دوسری برسی کے دو دن پہلے آج صبح انکے گھر سے پولیس نے گرفتار کیا ہے ۔
تنظیم کے ایک ترجمان کے مطابق آج صبح جمعہ نماز کے بعد یاسین ملک کو گھر سے گرفتار کرنے کے بعد مائسمہ پولیس سٹیشن لے جایا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں