منوج سنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی

سری نگر، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کی صبح ضلع ریاسی کے ترکوٹہ پہاڑیوں میں واقع شری ماتا ویشنو دی مندر پر حاضری دی۔

اس موقع پر انہوں نے امن، خوشحالی اور لوگوں کی بہبودی کے لئے دعا کی۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے بدھ کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی’۔

انہوں نے کہا: ‘میں نے امن، خوشحالی اور لوگوں کی بہبودی کے لئے دعا کی’۔

یو این آئی- ایم افضل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں