چین میں کوئلے کی کان ڈہنے سے پانچ افراد ہلاک، دو لاپتہ

بیجنگ، شمالی چین کے شانزی صوبے میں کوئلے کی کان میں ایک گودام ڈیہہ جانے سے پانچ کان کن ہلاک اور دو دیگر لاپتہ ہیں۔

صوبائی افسران نے بتایا کہ حادثہ رات 10:45 بجےجھونگ زیانگ کاؤنٹی میں تاووان شنگلونگ کول انڈسٹریل کارپوریشن میں پیش آیا۔

منگل کی صبح سات بجے تک حادثے کے ملبے سے پانچ لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور امدادی کارکن لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔

یو این آئی۔ این یو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں