روس کے علاقے کالوگا میں ڈرون حادثے کے بعد آئل ریفائنری میں آگ لگی

ماسکو، روس کے کالوگا علاقے میں ایک آئل ریفائنری میں ڈرون کے ٹکرا جانے کے بعد آگ لگ گئی ایمرجنسی سروسز نے آج کہا کہ اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ایک اہلکار نے بتایا کہ ڈیزل ایندھن والے تین ٹینک اور ایندھن کے تیل والے ایک ٹینک میں آگ لگ گئی۔

یواین آئی۔ م س

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں