Connect with us

تازہ ترین

سوشل میڈیاپر پابندیوں کی تیاری ، ڈرافٹ جاری

Published

on

مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے دعویٰ کیا کہ اس ڈرافٹ کے ذریعےسوشل میڈیا کیلئے باقاعدہ نظم کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیوں کو ملک میں کاروبارکرنے کی کھلی اجازت کا دعویٰ لیکن دہرامعیار ختم کرنے کی ہدایت،۳؍ ماہ میں قانون نافذکرنےکا اعلان ، اپوزیشن نے نشانہ بنایا، کہا کہ سرکار صرف اپنی ساکھ بچانے کی کوشش کررہی ہے

حکومت ہند سوشل میڈیا کو بھی لگام دینے کی کوششیں کررہی ہے جس کے تحت اس نے قانون کا ڈرافٹ جاری کیا ہے جس پر اگلے کچھ ہفتوں تک گفتگو ہو نے کا امکان ہے۔سوشل میڈیا کمپنیوں اور اداروں کو لگام دینے کے لئےحکومت ہند نے پوری تیاری کر لی ہے۔ اگلے تین مہینے کے اندر اندر اس سے متعلق بنایا گیا قانون نافذ کر دیا جائے گا۔خاص بات یہ ہے کہ اس کی زد میں سیاسی جماعتیں بھی آئیں گی ۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد اور پرکاش جائوڈیکر نے پریس کانفرنس میں یہ معلومات دیں۔ انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو ایک گریونس میکانزم تیار کرناہوگا اور۱۵؍ دنوں میں مشکلات کو ایڈریس کرنا ہوگا۔ مستقل بتانا ہوگا کہ کتنی شکایت آئیں اور ان پر کیا کارروائی کی گئی ؟ اگر کسی نے کوئی قابل اعتراض پوسٹ کیا ہے تو اس کا سب سے پہلا میسیج کہاں سے آیا یہ بتانا ہو گا۔

مرکزی حکومت کے ارادے
روی شنکر پرساد نے اپنا خطاب جاری رکھتے ہوئے حکومت کے ارادے بالکل واضح کردئیے ۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو یہ بھی بتانا ہوگا کہ اگر کوئی چیز بیرون ملک سے فارورڈ ہوئی ہے تو ہندوستان میں اسے کس نے آگے بڑھایا۔انھوں نےمتنبہ کیا کہ اگر سوشل میڈیا کمپنیاں ان اصولوں کو تسلیم نہیں کریں گی توآئی ٹی ایکٹ میں جو بھی قانون ہے اس کے مطابق ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ساتھ ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو افسروں کی تعیناتی بھی کرنی ہوگی۔ کسی بھی قابل اعتراض چیز کو ۲۴؍ گھنٹے کے اندر اندر ہٹانا ہوگا۔ پلیٹ فارمس کو ہندوستان میں اپنے نوڈل آفیسر اور ریزیڈنٹ گریونس آفیسرس کی تعیناتی کرنی ہوگی ۔ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کمپنیوں کو ہر مہینے کتنی شکایتوں پر ایکشن ہوا ہے ، اس کی اطلاع بھی حکومت کو فراہم کرانی ہوگی ۔

اہم مسائل پر احتیاط کی تلقین
جاری کئے گئے ڈرافٹ میں ہندوستان کی سالمیت ، خود مختاری ، غیر ملکی تعلقات اور عصمت دری جیسے اہم مسئلوں کو شامل کیا گیا ہے اور ان معاملات پر کمپنیوں کو بھی حد درجہ احتیاط برتنے کی تلقین کی گئی ہے ۔یہ گائیڈلائن سبھی پر نافذ کی جائیں گی خواہ وہ کوئی سیاسی پارٹی ہو یا پارٹی سے رشتہ رکھنے والا کوئی خاص شخص ۔

ڈجیٹل میڈیا کو بھی پابند بنایا گیا
اس کے ساتھ ہی ڈرافٹ میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم اور ڈیجیٹل میڈیا کو اپنے کام کی اطلاع دینے کا پابند کیا گیا ہے ۔ انہیں یہ بتانا ہو گا کہ وہ کیسے اپنا کانٹینٹ تیار کرتے ہیں ،اس کے بعد سبھی کو سیلف ریگولیشن نافذ کرنا ہوگا ۔ اس کے لئے ایک باڈی بنائی جائے گی جس کی ذمہ داری سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج یا کسی دیگر اہم شخصیت کو دی جائے گی ۔ الیکٹرانک میڈیا کی طرح ڈجیٹل میڈیا کو بھی غلطی کرنے پر معافی نامہ جاری کرنا ہوگا ۔

ہندوستان کی شبیہ کا دھیان
مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے اس کے ساتھ ہی ہندوستان کی تجارتی مواقعوں میں بہتر ہورہی شبیہ کا بھی دھیان رکھنے کی کوشش کی اور کہا کہ ہندوستان میں کاروبار کرنے کے لئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کا خیرمقدم ہے، حکومت تنقیدوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہے لیکن سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر شکایت کیلئے بھی ایک میکانزم ہونا چاہئے اور ہم اسی کی کوشش کررہے ہیں۔

اصل مسئلہ کیا ہے ؟
واضح رہے کہ ہندوستان میں وہاٹس ایپ کے ۵۳؍ کروڑ اور فیس بک کے ۴۰؍ کروڑ سے زائد صارفین ہیں۔ ان دونوں پلیٹ فارمس پر گزشتہ کچھ دنوں سے حکومت کے حامیوں اور حکومت مخالفین عناصر میں ایک طرح سے جنگ چھڑی ہوئی ہے۔ کسانوں کے آندولن کے سلسلے میں بھی سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں اس آندولن کی پل پل کی خبر یںپہنچ رہی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ حکومت اسی سے خوفزدہ ہے اور اس نےڈرافٹ جاری کرنے کے بہانے سے سوشل میڈیا پر کچھ پابندیاں عائد کرنے کا راستہ نکالنے کی کوشش کی ہے۔

اپوزیشن نے آڑے ہاتھوں لیا
بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے حکومت کی ان کوششوں پر کہا کہ جس سوشل میڈیا کا استعمال کرکے مودی اور بی جے پی یہاں تک پہنچے ہیں ، اب جب اس کی آنچ ان تک جا رہی ہے تو وہ گھبرا گئے ہیں ۔ الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا کی اکثریت کو کنٹرول کر لیا گیا ہے لیکن سوشل میڈیا عوام کی آواز بلند کر رہا تھا چنانچہ اب اس پر گرفت کی جا رہی ہے ۔ سی پی آئی کے قومی سیکریٹری اتل کمار انجان نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ حکومت گھبرا گئی ہے کیونکہ اب اس کی حقیقت اور ناکامی سوشل میڈیا کے ذریعہ عام ہو رہی ہے ۔ ورنہ ۲۰۱۴ء سے ۲۰۱۷ءتک کیا ان کو یہ نظر نہیں آیا تھا جب بی جے پی اور آ رایس ایس کے ۸۰؍ ہزار لوگ سرگرم تھے اور ۳۵؍ہزار لوگوں کو تنخواہ پر رکھا گیا تھا ۔

(بشکریہ انقلاب)

دنیا

ایران نے احتجاجاً امریکہ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا

Published

on

تہران، ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے احتجاجاً امریکہ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا ہے۔


ایرانی میڈیا کے مطابق حکام نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے لبنان کے مقبوضہ علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔


ایرانی حکام کا کہنا ہے موجودہ صورتحال میں مذاکرات کا امکان نہیں، اسرائیل اور اس کے حامیوں کو جوابدہ بنایا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ اب آبنائے ہرمز مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا اور باب المندب سمیت دیگر تمام محاذ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


ایرانی میڈیا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ عوام اور انقلاب کے راستے میں اپنی جان قربان کرنے کے لیے حاضر ہیں اور ہم کسی بھی مشکل کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ طاقت کے ساتھ اپنا راستہ جاری رکھیں گے یا شہید ہو جائیں گے۔ طاقت سے آگے بڑھیں یا شہادت ملے، دونوں صورتوں میں کامیابی ہماری ہی ہے۔ مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ میری جان ہمارے شہید رہبر کی جان سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔ ہم میدان میں ایماندار رہیں گے تو اللہ ہماری ضرور مدد کرے گا۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کا حکم

Published

on

تل ابیب، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے ضاحیہ پر بمباری کا حکم دے دیا، جس کے بعد اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے متعدد قصبوں میں شہریوں کو جبری انخلا کے احکامات جاری کر دیے۔


اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے 7 دیہات کے رہائشیوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ہومین الفوقا، بنافول، عرب سالم، رومین، عازہ، ارکی اور جباع شامل ہیں۔


اسرائیلی فوج کےترجمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ ان دیہات کے مکین فوری طور پر کم از کم 1,000 میٹر دور منتقل ہوجائیں کیونکہ اسرائیل ان علاقوں میں حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیروت کے جنوبی ٹاؤن ضاحیہ کو خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر حزب اللّٰہ نےاسرائیل پر میزائل حملے جاری رکھے تو جوابا ٹاؤن ضاحیہ پر حملے کریں گے۔


اسرائیلی فوج کی جانب سے یہ حکم ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل اور لبنان کی سرحد پر کشیدگی اور جھڑپوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس سے مقامی آبادی اور انسانی امدادی سرگرمیوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔


دوسری جانب حزب اللّہ کے ساتھ جھڑپوں میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی، ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 25 ہوگئی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور لبنانی صدر جوزف عون سے رابطے کیے، امریکا نے پہلے حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل پر حملے روکنے، جواب میں اسرائیل کے بیروت میں حملے روکنے کی تجویز دی ہے۔ جرمنی، برطانیہ، مصر اور قطر نے اسرائیل سے حملے روکنے، لبنانی علاقوں سے مکمل انخلا کا مطالبہ کردیا، فرانس نے اقوام متحدہ سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

ایران کا عمان کو اعتماد میں لے کر آبنائے ہرمز میں بڑا اقدام

Published

on

تہران، ایران نے عمان کو اعتماد میں لے کر آبنائے ہرمز سے متعلق بڑا اقدام اٹھایا ہے۔


ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ صرف ایران اور عمان وہ 2 ملک ہیں، جنہیں آبنائے ہُرمُز پر خود مختاری کے استعمال کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے آبی گزرگاہ میں ٹریفک اور نیویگیشن کے کنٹرول کا نیا ضابطہ عمل نافذ کیا ہے اور یہ انتظامات عمان کو اعتماد میں لے کر کیے گئے ہیں۔

کاظم غریب آبادی نے یہ بھی کہا کہ ہم نے عمان پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی دھمکیوں کی پروا نہ کرے۔ دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ اگر عمان نے آبنائے ہُرمُز پر دوسرے ملکوں کی طرح برتاو نہ کیا تو وہ اسے تباہ کردیں گے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Advertisement
دنیا7 hours ago

ایران نے احتجاجاً امریکہ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا

دنیا7 hours ago

نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کا حکم

دنیا7 hours ago

ایران کا عمان کو اعتماد میں لے کر آبنائے ہرمز میں بڑا اقدام

جموں و کشمیر7 hours ago

جموں و کشمیر اور لداخ میں 6.74 لاکھ سے زیادہ خاندانوں نے خود شماری میں حصہ لیا: ڈائریکٹر سنسس آپریشنز

جموں و کشمیر8 hours ago

جموں و کشمیر میں انسدادِ بدعنوانی بیورو نے رشوت خوری کے معاملے میں فارسٹ گارڈ کو گرفتار کر لیا

ہندوستان10 hours ago

سی بی ایس ای کے او ایس ایم سائبر سکیورٹی تنازع پر کانگریس نے کی وزیر تعلیم کے استعفے کی مانگ

دنیا10 hours ago

ایران امریکہ جنگ بندی میں لبنان بھی شامل ہے: ایران

دنیا10 hours ago

ترکیہ۔آذربائیجان گیس سپلائی منصوبہ شام کی ترقی میں مدد کرے گا: اردوعان

دنیا10 hours ago

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

جموں و کشمیر10 hours ago

سری نگر اراضی دھوکہ دہی معاملہ، تین افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر

دنیا12 hours ago

واضح نتیجے تک مذاکرات سے متعلق رائے نہیں دی جاسکتی، عراقچی

ہندوستان12 hours ago

ہند۔عمان تجارتی معاہدہ آج سے نافذ، دوطرفہ تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز

ہندوستان12 hours ago

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

دنیا12 hours ago

تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل امریکہ و اتحادیوں کیلئے فائدہ مند ہوگی: ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ہندوستان13 hours ago

کمرشبل ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو رسوئی گیس کی قیمت جوں کی توں

ہندوستان13 hours ago

تعلیم کو کاروبار بنانا سبھی برائیوں کی جڑ

تجزیہ13 hours ago

گلوبل ہیٹنگ اور حج: بڑھتی گرمی کے سائے میں مقدس سفر کا مستقبل

ہندوستان13 hours ago

تعلیمی نظام پر کانگریس کا مرکزی حکومت پر الزام ،کھیڑا نے اٹھائے سی بی ایس ای اور امتحان گھپلوں کے مسائل

دنیا13 hours ago

صدر ٹرمپ نے سی این این کو ایک بار پھر جھوٹا قرار دے دیا

دنیا13 hours ago

ایٹمی پروگرام سے متعلق ہم نے امریکہ سے کوئی وعدہ نہیں کیا: ایران

دنیا13 hours ago

ایرانی حقِ دفاع کے خلاف یورپی بیان منافقانہ اور غیر ذمے دارانہ ہے: ایران

دنیا14 hours ago

مجوزہ معاہدے متن میں ایران کے لیے جوہری ہتھیاروں سے بارے میں کوئی رعایات شامل نہیں ہیں:ٹرمپ

دنیا14 hours ago

ہرمزگان کمیونیکیشن ٹاور پر حملے کے بعد ایران کے کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملے میں 7 افراد زخمی

دنیا16 hours ago

ہم کسی بھی مشکل کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی صدر

دنیا17 hours ago

ایران نے صدر پزشکیان کے استعفی کی خبروں کی تردید کی

دنیا2 days ago

ایران کا کویت میں امریکی ایئربیس پر بیلسٹک میزائل حملہ، 5 فوجی زخمی

دنیا2 days ago

امریکی صدر ’سفارتکاری سے تیسری بار غداری‘ کر رہے ہيں: محسن رضائی

دنیا2 days ago

ایران کا دو ممالک کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولت دینے کا اعلان

جموں و کشمیر2 days ago

منوج سنہا نے نوآبادیاتی ذہنیت کے خاتمے پر زور دیا، مصنفین سے ہندوستان کی عالمی کہانی دوبارہ پیش کرنے کی اپیل

دنیا2 days ago

ٹرمپ کو اپنا نام کینیڈی سینٹر کے نام میں شامل کروانے کے فیصلے پر سبکی، عدالت کا نام ہٹانے کا حکم

دنیا2 days ago

امریکہ امیر ممالک کے دفاعی اخراجات نہیں اٹھائے گا: پیٹ ہیگستھ

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر حج کمیٹی کے سامان سے متعلق فیصلے سے واپس آرہے حاجیوں میں نظر آئی ناراضگی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے رام بن میں ٹرک کھائی میں گرا، ڈرائیور اور ہیلپر کی موت

دنیا3 days ago

ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: امریکی وزیرِ دفاع

دنیا3 days ago

ایران معاہدے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا حتمی فیصلہ مؤخر: امریکی اخبار کا دعویٰ

دنیا3 days ago

امریکہ نے ایران کے ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے

دنیا3 days ago

امریکہ کے ساتھ ابھی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچے: اسماعیل بقائی

دنیا3 days ago

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان

دنیا3 days ago

آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی ختم؛ ایران کیساتھ کئی نکات پر اتفاق ، ٹرمپ کا مثبت پیغام

جموں و کشمیر3 days ago

امرناتھ یاترا: اعلیٰ سطح کی چوکسی اور ہم آہنگی برقرار رکھیں، جموں کے ایس ایس پی کی پولیس کو ہدایت

ہندوستان3 days ago

سرحدی علاقوں کی حفاظت کے لیے حکومت ’علاقائی سلامتی‘ کے نئے تصور کا آغاز کرے گی: شاہ

دنیا3 days ago

امریکہ کے مقابلے میں چین کی خفیہ طاقت،سستی بجلی نے اے آئی جنگ کا رخ بدل دیا

دنیا3 days ago

ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب دشمن کے ڈرونز گرانے کے لیے بڑا انتظام

دنیا3 days ago

ایرانی بہت چالاک مذاکرات کار، لیکن تمام پتے ہمارے ہاتھ میں ہیں: ٹرمپ

دنیا3 days ago

ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی: برطانوی اخبار کا دعویٰ

دنیا3 days ago

ایرانی صدر نے ایک بار پھر پاکستان کے کردار کو سراہا

دنیا3 days ago

معاہدے پر ابھی تک حتمی اتفاق نہیں ہوا: وینس

دنیا3 days ago

امریکہ اسرائیل کے تمام جرائم میں شریک ہے: ترجمان ایرانی دفترِ خارجہ

دنیا6 days ago

امریکہ خلیجی خطے میں پائیدار سلامتی کو یقینی بنانے میں ناکام: پیزشکیان

دنیا6 days ago

غزہ اور لبنان پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے، 18 افراد شہید

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان2 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین4 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر2 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ6 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

دنیا3 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تازہ ترین4 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

کھیل2 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

کھیل3 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر3 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین4 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا4 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا3 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تجزیہ6 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا3 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

ہندوستان4 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین5 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

دنیا3 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

جموں و کشمیر1 month ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

جموں و کشمیر4 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین7 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین4 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

دنیا3 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

تازہ ترین4 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

دنیا2 months ago

پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے

جموں و کشمیر7 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

ہندوستان4 weeks ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر1 month ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر7 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending