Connect with us

جموں و کشمیر

اب سیاحوں، پہاڑی علاقوں اور اضلاع کے لیے الگ الگ موسمی پیش گوئیاں جاری ہوں گی: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Published

on

جموں، مرکزی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور ارضیاتی علوم ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعہ کے روز کہا کہ جموں میں قائم کیا گیا نیا علاقائی موسمیاتی مرکز ملک کا ساتواں علاقائی موسمیاتی مرکز بن گیا ہے، جو جموں و کشمیر، لداخ اور ہماچل پردیش کو خصوصی موسمی خدمات، آفات سے متعلق انتباہات اور ہمالیائی خطے کی ضروریات کے مطابق موسمیاتی معاونت فراہم کرے گا۔


ڈاکٹر سنگھ نے جموں میں نئے آر ایم سی کا افتتاح کرتے ہوئے اعلان کیا کہ جلد ہی لکھنؤ میں بھی ایک ایسا ہی مرکز قائم کیا جائے گا، جس سے بھارت کے علاقائی موسمیاتی پیش گوئی کے نیٹ ورک کو مزید وسعت ملے گی۔


انہوں نے کہا کہ یہ نیا مرکز ایسے خطے میں موسمی نگرانی، پیش گوئی اور قبل از وقت انتباہی نظام کو مضبوط بنائے گا، جہاں میدانوں سے لے کر بلند پہاڑوں تک متنوع جغرافیائی حالات پائے جاتے ہیں۔


اس مرکز کے ذریعے ضلعی سطح کی موسمی پیش گوئیاں، پہاڑی علاقوں کے لیے خصوصی موسمی اطلاعات، سیاحتی مشورے، شہروں کے لیے مخصوص موسمی خدمات اور اچانک آنے والے سیلاب، بادل پھٹنے، برفانی تودے گرنے، شدید برفباری، گرج چمک کے طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق بروقت انتباہات جاری کیے جائیں گے۔


انہوں نے کہا کہ ان خدمات سے امرناتھ یاترا اور ویشنو دیوی یاترا کے زائرین، کسان، ٹرانسپورٹ آپریٹرز، پن بجلی منصوبے، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے اور دشوار گزار علاقوں میں تعینات سکیورٹی فورسز کو فائدہ پہنچے گا۔


گزشتہ ایک دہائی کے دوران جموں و کشمیر اور لداخ میں موسمیاتی بنیادی ڈھانچے کی توسیع کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ 2014 میں اس خطے میں ایک بھی ڈوپلر ویدر ریڈار موجود نہیں تھا، جبکہ اب جموں، سرینگر، لیہہ اور بنیہال ٹاپ میں چار ڈوپلر ریڈار کام کر رہے ہیں۔


جاری۔یواین آئی۔ ظا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر

سرینگر: جاوورا گارڈن ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی، اینٹی کرپشن بیورو نے کیس درج کیا

Published

on

سرینگر، جموں و کشمیر کے اینٹی کرپشن بیورو نے سرینگر کے جاوورا گارڈن میں ترقیاتی کاموں کی انجام دہی میں مبینہ بدعنوانی، مالی بے ضابطگیوں اور سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کے الزامات کے تحت کشمیر کے اس وقت کے ہورٹیکلچر (باغبانی) ڈائریکٹر، مختلف کمیٹیوں کے ارکان اور ایک نجی ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔


یہ کارروائی سرینگر کے جاوورا گارڈن میں محکمہ باغبانی کی جانب سے کرائے گئے ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی، طریقہ کار کی خلاف ورزیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر کی جانے والی ‘مشترکہ اچانک جانچ’ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کی گئی ہے۔ایس بی کے ترجمان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سرینگر کے جاوورا گارڈن میں ‘سینٹر آف ایکسی لینس’ کی تعمیر و ترقی سے جڑے الزامات کی تحقیقات کے لیے اے سی بی پولیس اسٹیشن سرینگر نے یہ اچانک جانچ شروع کی تھی۔ اس تفتیش میں منصوبے کے تحت کیے گئے کاموں کے ٹینڈر اور ان پر عمل درآمد میں سنگین بے ضابطگیوں کے ٹھوس ابتدائی شواہد ملے ہیں۔


تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹینڈر کے نوٹس کو مبینہ طور پر اس انداز میں تیار کیا گیا تھا جس میں مخصوص کوالٹی کے معیار اور تکنیکی باریکیوں کو واضح نہیں کیا گیا تھا، تاکہ من مانے فیصلے کرنے کی گنجائش پیدا کی جا سکے۔

اے سی بی نے بتایا کہ ٹینڈر میں شامل مالیاتی دفعات، منظور شدہ تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ کے طے شدہ فنڈز کے مقابلے میں کافی زیادہ تھیں۔


تحقیقات سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ فنانشل ٹرن اوور سے متعلق اہلیت کے معیار کو، اصل ضرورت بہت کم ہونے کے باوجود، جان بوجھ کر غیر معمولی طور پر بلند سطح پر طے کیا گیا تھا۔ الزام ہے کہ اس پابند شرط کا مقصد شفاف مقابلے کو ختم کرنا اور ایک مخصوص بولی دہندہ کو فائدہ پہنچانا تھا۔


مشترکہ اچانک جانچ کے نتائج سے پہلی نظر میں سرکاری ملازمین اور فائدہ اٹھانے والی نجی فرم کے درمیان مجرمانہ گٹھ جوڑ، سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال اور مجرمانہ سازش کا اشارہ ملتا ہے، جس کے نتیجے میں ٹھیکیدار کو ناجائز مالی فائدہ پہنچایا گیا اور سرکاری خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔


یواین آئی ۔م اع

Continue Reading

جموں و کشمیر

اننت ناگ پولیس نے محفوظ امرناتھ یاترا کے لیے ’پہچان ایپ‘ متعارف کرا دی

Published

on

سرینگر، امرناتھ یاترا کے دوران سیاحوں اور یاتریوں کی حفاظت اور سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ضلع اننت ناگ کی جموں و کشمیر پولیس نے “پہچان ایپ” کے نام سے ایک نئی کیو آر کوڈ پر مبنی موبائل ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے۔


پولیس کے مطابق اس ایپ کا مقصد یاترا کے راستوں اور اہم سیاحتی مقامات پر خدمات فراہم کرنے والے افراد کی رجسٹریشن اور تصدیق کو یقینی بنانا ہے۔


پولیس نے بتایا کہ یہ ایپ موقع پر ہی فوری تصدیق کی سہولت فراہم کرتی ہے اور ایک محفوظ نظام تشکیل دیتی ہے، جس کے ذریعے رجسٹرڈ اور تصدیق شدہ افراد کو غیر رجسٹرڈ افراد سے واضح طور پر الگ کیا جا سکتا ہے۔


پولیس کے مطابق “پہچان ایپ” کے اجراء کا بنیادی مقصد یاترا کے دوران مجموعی سیکیورٹی نظام کو مضبوط بنانا ہے تاکہ غیر تصدیق شدہ یا سماج دشمن عناصر کو سروس فراہم کنندگان کے بھیس میں داخل ہونے سے روکا جا سکے۔


بیان میں کہا گیا کہ تمام مجاز افراد کا ڈیجیٹل ریکارڈ تیار ہونے سے خدمات میں شفافیت اور جوابدہی بڑھے گی، جس سے یاتریوں اور سیاحوں کو بہتر اور محفوظ سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔


پولیس نے مزید کہا کہ یہ ایپ ہجوم کے بہتر انتظام میں بھی مددگار ثابت ہوگی، کیونکہ منظم اور ضابطہ بند خدمات کی فراہمی سے تنازعات، زائد وصولی (اوور چارجنگ) اور یاترا کے راستوں پر رش میں کمی آئے گی۔


پولیس کے ترجمان نے کہا کہ اس اقدام سے عوام میں مثبت اعتماد پیدا ہوگا۔


انہوں نے کہا کہ اس ایپ کے ذریعے یاتریوں، سیاحوں اور مقامی شہریوں کا اعتماد بڑھے گا کیونکہ انہیں یہ یقین ہوگا کہ وہ صرف تصدیق شدہ افراد سے ہی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔


پولیس کے مطابق یہ ایپ حقیقی اور مستند سروس فراہم کنندگان کو ایک ڈیجیٹل شناخت اور باضابطہ منظوری فراہم کرتی ہے، جبکہ ساتھ ہی پولیس کی ایک فعال، جدید ٹیکنالوجی سے لیس اور عوام دوست فورس کے طور پر شبیہ کو بھی مضبوط بناتی ہے، جو محفوظ اور پریشانی سے پاک زیارت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔


واضح رہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہوگی اور 57 دن جاری رہنے کے بعد 28 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔


یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading

جموں و کشمیر

سرینگر پولیس نے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لیں، پہلگام میں منشیات کے خلاف چھاپے

Published

on

سرینگر، “نشہ مُکت جموں و کشمیر ابھیان” کے تحت منشیات کے نیٹ ورکس کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے سرینگر پولیس نے جمعہ کے روز مبینہ منشیات فروشوں کی چار کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کر لیں۔


پولیس کے مطابق یہ کارروائیاں لال بازار اور خانیار پولیس تھانوں کی جانب سے این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات کے تحت الگ الگ انجام دی گئیں۔


پولیس تھانہ لال بازار نے سکھ باغ، لال بازار کے رہائشی عادل احمد دھوبی کے دو منزلہ رہائشی مکان کو این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 68-ایف کے تحت ضبط کیا۔ یہ کارروائی 2026 میں درج ایف آئی آر کے سلسلے میں کی گئی، جو این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات 8/22 اور 29 کے تحت درج ہے۔


پولیس نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ملزم سے منسلک ایک سوئفٹ ڈزائر گاڑی بھی ضبط کی گئی۔


ایک اور مقدمے میں، جو لال بازار تھانے میں 2025 میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 8/20 کے تحت درج کیا گیا تھا، ہاکہ بازار کے رہائشی ارشد احمد شیخ کی سینٹرو گاڑی بھی دفعہ 68-ایف کے تحت ضبط کر لی گئی۔


دوسری جانب، پولیس تھانہ خانیار کے رہائشی اویس حسین میر کے دو منزلہ رہائشی مکان کو، جس کی مالیت تقریباً دو کروڑ روپے بتائی جاتی ہے، ضبط کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خانیار تھانے میں درج ایف آئی آر نمبر 12/2024 میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات 8/20 اور 29 کے تحت مطلوب ہے۔


پولیس نے کہا کہ تحقیقات کے دوران یہ جائیداد منشیات کی اسمگلنگ سے حاصل ہونے والی غیر قانونی آمدنی سے خریدی گئی ثابت ہوئی، جس کے بعد تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ 68-ایف کے تحت اسے ضبط کر لیا گیا۔


پولیس کے مطابق ضبط شدہ جائیدادوں اور گاڑیوں کی مجموعی مالیت چار کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جو ضلع میں سرگرم منشیات کے نیٹ ورکس کے مالیاتی ڈھانچے کو توڑنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔


دریں اثنا، منشیات کی اسمگلنگ اور نشہ آور اشیا کے استعمال کے خلاف جاری مہم کے تحت، ضلع اننت ناگ پولیس نے پہلگام سب ڈویژن کے ماوورہ، رافٹنگ پوائنٹ اور یانر علاقوں میں واقع مختلف ہوٹلوں میں بڑے پیمانے پر منشیات سے متعلق چھاپے مارے۔


پولیس کے مطابق یہ کارروائی چھ پولیس ٹیموں نے ایس ڈی پی او پہلگام کی نگرانی میں انجام دی۔


قابلِ اعتماد اطلاعات کی بنیاد پر متعدد ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی، جس کا مقصد سیاحتی رہائش گاہوں کو منشیات سے متعلق سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکنا اور منشیات کے نیٹ ورکس کے خلاف نگرانی کو مزید مضبوط بنانا تھا۔


یواین آئی ظ ا

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر2 hours ago

سرینگر: جاوورا گارڈن ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی، اینٹی کرپشن بیورو نے کیس درج کیا

ہندوستان3 hours ago

‘اسمارٹ بارڈر’ کا کام آخری مرحلے میں، اس کا پائلٹ پروجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا: شاہ

دنیا4 hours ago

امریکہ ایران جنگ، پاکستانی ثالثی میں جاری مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں: روس

جموں و کشمیر4 hours ago

اب سیاحوں، پہاڑی علاقوں اور اضلاع کے لیے الگ الگ موسمی پیش گوئیاں جاری ہوں گی: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

دنیا5 hours ago

یوکرین کے صدر زیلنسکی اور پوتن ملاقات کریں تو بہت اچھا ہوگا: ٹرمپ

دنیا5 hours ago

ایرانی وزیرخارجہ کا صدر ٹرمپ کے سپریم لیڈر سے ملاقات پر ردعمل، حقیقی دنیا میں رہتے ہیں

دنیا7 hours ago

اسرائیل کے خلاف ہمارے میزائل حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

جموں و کشمیر8 hours ago

اننت ناگ پولیس نے محفوظ امرناتھ یاترا کے لیے ’پہچان ایپ‘ متعارف کرا دی

جموں و کشمیر8 hours ago

سرینگر پولیس نے 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیدادیں ضبط کر لیں، پہلگام میں منشیات کے خلاف چھاپے

جموں و کشمیر8 hours ago

جموں و کشمیر: شوپیاں کے دبجن علاقے میں کار سڑک سے پھسل گئی، 5 افراد زخمی

ہندوستان8 hours ago

غیر ملکی زرِ مبادلہ انتظام (غیر قرض جاتی آلات) (تیسری ترمیم) قواعد، 2026 کا نوٹیفکیشن جاری: وزارتِ خزانہ

ہندوستان8 hours ago

خوبصورت سیاحتی مقام کو کروڑوں درخت کاٹ کر برباد کیا جا رہا ہے: راہل گاندھی

دنیا9 hours ago

امریکہ کا عمان پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کیلئے شدید دباؤ

دنیا9 hours ago

ٹرمپ دباؤ ڈال رہے ہیں کہ ہم شرائط مانیں: محسن رضائی

دنیا10 hours ago

حزب اللّٰہ نے اسرائیل لبنان جنگ بندی معاہدہ مسترد کردیا

دنیا11 hours ago

ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات باعث اعزاز ہوگی: صدر ٹرمپ

جموں و کشمیر11 hours ago

جموں و کشمیر: کشتواڑ میں خراب موسم کے باعث مچیل اور مندھل ماتا یاترا معطل

دنیا12 hours ago

وزیراعظم مودی میرے اچھے دوست، ہندوستان کے ساتھ جلد ہوگا تجارتی معاہدہ:ٹرمپ

دنیا12 hours ago

آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ہٹانے کیلئے برطانیہ اور فرانس متحرک

دنیا12 hours ago

وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا ایلون مسک پر برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کا الزام

دنیا1 day ago

اسرائیلی انخلاء کے بغیر خطے میں امن نہیں ہوگا: پاسداران انقلاب

دنیا1 day ago

اسرائیلی حملے جاری، حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں جنگ بندی منصوبہ مسترد کردیا

جموں و کشمیر1 day ago

سروس پرووائیڈرز سے ٹھگی: گاندربل میں فرضی سرکاری ملازم گرفتار

جموں و کشمیر1 day ago

سرینگر: قبضے کی زمین پر کھڑی 2 کروڑ کی تین منزلہ عمارت مسمار

جموں و کشمیر1 day ago

کثرت میں وحدت اور تنوع ہندوستان کا فطری طرزِ زندگی ہے’: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

دنیا1 day ago

امریکہ ایران مذاکرات میں رکاوٹ: ایران کا ضبط شدہ فنڈز فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ

دنیا1 day ago

ایران کی عسکری پوزیشن پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے: عباس عراقچی

دنیا1 day ago

حزب اللہ نے اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی، ٹرمپ

دنیا1 day ago

ایران ہمارے فوجی مارنا بند کرے:ٹرمپ

دنیا1 day ago

دشمن ایران میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای

دنیا1 day ago

ایران کی کویت ایئر پورٹ پر حملے کی تردید

ہندوستان1 day ago

مودی حکومت میں تعلیمی نظام ہوا تباہ، آکانکشا کی موت اسی ناکامی کا نتیجہ: راہل گاندھی

کھیل1 day ago

سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو 41 رنوں سے شکست دے دی

دنیا1 day ago

جنگ دوبارہ شروع اور اسرائیل پر حملے کے لیے تیار ہیں:ایران

ہندوستان1 day ago

اقتصادی صورتحال سے گھبرائی حکومت کی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے آرڈیننس لانے کی تیاری: کانگریس

ہندوستان1 day ago

مودی گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو میں 21,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگِ بنیاد رکھیں گے

دنیا1 day ago

امریکہ اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرےگا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

دنیا1 day ago

غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید

دنیا1 day ago

امریکہ سے رابطے منقطع نہیں ہوئے: ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق

دنیا1 day ago

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکہ، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب

دنیا1 day ago

ترکیہ اور سعودی عرب کی آبنائے ہرمز کے متبادل کے طور پر ریل روٹ پر گفتگو

جموں و کشمیر2 days ago

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی اراکینِ پارلیمنٹ اور وزراء کے ساتھ خفیہ اور اہم اجلاس

دنیا2 days ago

یہ بھی ممکن ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر سے کبھی ملاقات کروں: ٹرمپ

دنیا2 days ago

کویت پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، ہندوستانی شہری ہلاک، متعدد زخمی

دنیا2 days ago

روبیو کو ایران جنگ، تائیوان کے ہتھیاروں کے معاہدے اور کیوبا کی پالیسی پر سینیٹ کی جانچ پڑتال کا سامنا

دنیا2 days ago

ٹرمپ اور نیتن یاہو میں اختلافات یا محض ڈرامہ

دنیا2 days ago

مذاکرات میں ایران کے سپریم لیڈر زیادہ متحرک ہیں: مارکو روبیو

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا غیر قانونی امیگریشن اور مالیاتی فراڈ کے خلاف نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری

دنیا2 days ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی اہداف پر حملوں کا دعویٰ

جموں و کشمیر2 days ago

سری نگر: نیشنل کانفرنس اور حمایتی آزاد ارکانِ اسمبلی کا سرپرازنگ اجلاس، اہم فیصلے متوقع

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان2 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین3 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین4 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تجزیہ6 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

دنیا3 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تازہ ترین4 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

کھیل2 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

کھیل3 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین4 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا4 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

دنیا3 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان4 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تجزیہ7 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا3 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

جموں و کشمیر1 month ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین5 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

دنیا3 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

جموں و کشمیر4 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

جموں و کشمیر4 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

ہندوستان1 month ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

تازہ ترین7 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین4 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

کھیل4 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

دنیا3 months ago

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

تازہ ترین4 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

دنیا3 months ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر1 month ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر2 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر3 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر4 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین4 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر4 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں4 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں4 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر7 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending