Connect with us

دنیا

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ وونگ نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کی اپیل کی

Published

on

کینبرا، آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے جمعہ کو مغربی ایشیا میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے امریکہ اور ایران کی جانب سے نئے حملے کیے جانے کے بعد اس تنازع کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ محترمہ وونگ نے آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) ٹیلی ویژن کو بتایا کہ دنیا مغربی ایشیا کے عام شہریوں اور عالمی معیشت کے فائدے کے لیے اس تنازع کو ختم ہوتے دیکھنا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا، “یہ یقینی طور پر کمزور پڑ رہا ہے اور ہم لگاتار اکا دکا جھڑپیں دیکھ رہے ہیں۔” انہوں نے کہا، “دنیا واقعی چاہتی ہے کہ یہ جنگ بندی برقرار رہے اور مضبوط ہو۔ دنیا اس تنازع کا خاتمہ دیکھنا چاہتی ہے، نہ صرف اس خطے کے لوگوں کے لیے، بلکہ اس لیے بھی کیونکہ اس کا اثر عالمی معیشت پر پڑتا ہے۔” محترمہ وونگ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان منگل کی رات سے جمعرات تک نئے حملے ہوئے، جس سے تناؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر ایران کے حالیہ حملوں کے جواب میں امریکہ نے گزشتہ چند دنوں میں ایران کے اندر کئی ٹھکانوں پر حملے کیے، جس سے جان و مال کا نقصان ہوا اور بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا۔ ایران نے اس کے جواب میں کویت، بحرین، قطر اور اردن میں امریکی فوجی ٹھکانوں اور شہری تنصیبات پر میزائل اور ڈرون سے حملے کیے۔

یو این آئی۔ایم جے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا

جنوبی ہسپانیہ میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک

Published

on

میڈرڈ، ریڈیو آر ٹی وی ای کی رپورٹ کے مطابق، اسپین کے جنوبی اندلس علاقے کے الیمرِیا صوبے کی لاس گیارڈوس میونسپلٹی میں جمعرات کو لگنے والی جنگل آگ میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔


اندلس کی ایمرجنسی سروسز کے مطابق، متاثرین پڑوسی میونسپلٹی بیڈار کے ایک بستی میں پائے گئے، جن میں سے بعض ایسے گاڑیوں کے اندر ملے جو شعلوں کی زد میں تھیں۔


اندلس کے قائم مقام وزیرِ صحت، صدارت اور ہنگامی حالات انتونیو سانز نے اس آگ کو “اب تک کے سب سے زیادہ نتائج والی آگ” قرار دیا اور اسے “بے مثال سانحہ” کہا۔ آگ کے پھیلتے جانے پر حکام نے خطے کے جنگلاتی آگ سے نمٹنے کے منصوبے کو ہنگامی مرحلے تک بڑھا دیا، جبکہ اسپین کی ملٹری ایمرجنسی یونٹ (یو ایم ائ ) نے فائر فائٹنگ کوششوں کو مضبوط کرنے کے لیے 150 اہلکار تعینات کیے۔


آگ اور بھاری دھوئیں کی وجہ سے صوبے کی دو اہم سڑکیں بند کر دی گئیں۔ علاوہ ازیں، ملاغا کے جنوبی صوبے میں جمعرات دوپہر کو دوسری جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس کے پیشِ نظر تقریباً 1,000 افراد کو احتیاطی بنیادوں پر خالی کرایا گیا۔ آگ تا حال جاری ہے اور تقریباً 180 اہلکار اسے بجھانے میں سرگرم عمل ہیں۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

صدر ایردوان نے نیٹو اجلاس کے کامیاب رہنے پر انقرہ کے شہریوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

Published

on

انقرہ، ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی میزبانی میں ہونے والا 36واں نیٹو اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا اور اس موقع پر شرکت کرنے والے، منتظمین اور دارالحکومت کے رہائشیوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایونٹ کی کامیابی میں مدد کی۔


ایردوان نے جمعرات کو ایکس پر لکھا، ‘ہم نے انقرہ، کی میزبانی میں کیے گئے 36ویں نیٹو اجلاس کو کامیابی سے مکمل کیا ہے۔’ انہوں نے کہا کہ صدراتی کمپلیکس میں منعقدہ اس سربراہی اجلاس میں نیٹو کے 32 رکن ممالک کے سربراہِ مملکت اور حکومتیں، قریباً 100 وزراء، سینئر سفارتکار، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے اور مہمان شریک ہوئے۔


انہوں نے کہا کہ حکام نے پورے اجلاس کے دوران اعلیٰ سطح کی سیکیورٹی یقینی بنانے اور شہریوں کے حقوق و آزادیوں کے تحفظ کے درمیان ‘نظرآئےاور نازک توازن’ برقرار رکھا۔ ایردوان کے مطابق، سیکیورٹی، ٹرانسپورٹ، رابطہ کاری اور عوامی نظم و نسق کے اقدامات احتیاط کے ساتھ منصوبہ بندی کیے گئے تاکہ رہنماؤں کی حفاظت ہو، شہر کی روزمرہ زندگی برقرار رہے اور بین الاقوامی برادری تک درست معلومات پہنچائی جائیں جبکہ رہائشیوں کے لیے خلل کم سے کم رکھا جائے۔


صدر نے کہا کہ صدراتی قومی لائبریری بین الاقوامی میڈیا سنٹر کے طور پر استعمال ہوئی، جہاں 1,800 افراد کے لیے ورک اسپیس، 40 ایڈیٹنگ روم اور متعدد براہِ راست نشریاتی مقامات فراہم کیے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2,500 سے زائد صحافیوں نے اس اجلاس کی کوریج کی، جو میڈیا کی شرکت کا ریکارڈ تھا۔


قومی نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے تعاون سے یہ ایونٹ دنیا بھر میں 96 کیمروں، 18 آؤٹ ڈور براڈکاسٹنگ گاڑیوں اور 26 مقامات سے براہِ راست نشریات کے ذریعے نشر کیا گیا۔ ایردوان نے کہا کہ اجلاس نے انقرہ کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے میں بھی ‘اہم حصہ’ ڈالا۔


انہوں نے کہا، ‘میں انقرہ کے اپنے ہم وطنوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے پورے اجلاس کے دوران برداشت اور منفرد مہمان نوازی کا ثبوت دیا، جس نے ہماری دارالحکومت کو فروغ دینے میں بھی نمایاں کردار ادا کیا۔’ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں، میڈیا کارکنوں، تکنیکی ٹیموں، صحت کی دیکھ بھال کے عملے، ٹرانسپورٹ کے اہلکاروں، پروٹوکول افسران اور کیٹرنگ خدمات سمیت اس ایونٹ میں حصہ لینے والے تمام افراد کا بھی شکریہ ادا کیا۔


ایردوان نے کہا، ‘اپنے اور اپنی قوم کی جانب سے میں ان تمام بہن بھائیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے بے لوث محنت کے ذریعے اس بات کو یقینی بنایا کہ اجلاس بلا تعطل منعقد ہو۔’ صدر نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ‘نیٹو آنکارا سمٹ کی تیاری اور تنظیم میں ان کے تعاون پر مبنی انداز اور کوششوں’ کے لیے ممنون ہیں۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

شہید خامنہ ای کی آخری رسومات میں سوا 4 کروڑ سے زائد افراد نے شرکت کی: ایرانی میڈیا

Published

on

تہران، ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ رہبرِ انقلاب آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی 6 روزہ آخری رسومات میں 4 کروڑ 10 لاکھ سے 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی۔


شہید ایرانی سپریم لیڈر کو آخری الوداع کہنے کے لیے مشہد کی سڑکوں پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی نے ان تقریبات کو دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ قرار دیا۔


امام علی رضا کے مزار کے احاطے میں خامنہ ای سپرد خاک رپورٹ کے مطابق جنازے اور تعزیتی تقریبات تہران، قم، نجف، کربلا اور مشہد میں منعقد ہوئیں۔ جنازے کی مرکزی تقریب تہران کے گرینڈ مصلیٰ کمپلیکس میں ہوئی، جہاں ہزاروں افراد نے آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا آخری دیدار کیا۔


تقریبات میں ایران کے علاقائی اتحادیوں کے وفود بھی شریک ہوئے، جن میں غزہ سے حماس اور اسلامک جہاد، لبنان سے حزب اللّٰہ اور یمن سے حوثی نمائندے شامل تھے۔ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہادت کے 4 ماہ بعد امام علی رضا کے مزار کے احاطے میں سپردِ خاک کیا گیا ہے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Advertisement
دنیا2 minutes ago

جنوبی ہسپانیہ میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک

دنیا10 minutes ago

صدر ایردوان نے نیٹو اجلاس کے کامیاب رہنے پر انقرہ کے شہریوں اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

دنیا12 minutes ago

شہید خامنہ ای کی آخری رسومات میں سوا 4 کروڑ سے زائد افراد نے شرکت کی: ایرانی میڈیا

دنیا3 hours ago

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ وونگ نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کی اپیل کی

جموں و کشمیر3 hours ago

امرناتھ یاترا کے لیے 8,796 زائرین کا نواں جتھہ جموں سے روانہ

دنیا15 hours ago

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی عمانی اور ترک ہم منصبوں سے ٹیلیفونک گفتگو

دنیا17 hours ago

آج امریکی فضائی حملوں میں 3 اہلکار شہید ہوئے: پاسداران انقلاب بحری فوج

دنیا18 hours ago

ایران نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر امریکہ کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا

دنیا20 hours ago

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

دنیا20 hours ago

امریکی حملوں میں 14 افراد شہید، 78 زخمی ہوئے: ایرانی وزارتِ صحت

ہندوستان20 hours ago

چین کے لیے مواقع کے سارے دQروازے کھول کر قومی مفادات سے سمجھوتہ کر رہی ہے حکومت: کھرگے

ہندوستان20 hours ago

عالمی سرمایہ کار کانفرنس کے نام پر اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے عوام کے ساتھ کیا دھوکہ: کانگریس

ہندوستان20 hours ago

ہند-آسٹریلیا نے دفاعی سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون اور شراکت داری کو نئی جہت عطاکی : مودی

جموں و کشمیر20 hours ago

شوبیاں آپریشن چھٹے روز میں داخل: فورسز کا سرچ آپریشن تیز

جموں و کشمیر23 hours ago

جموں و کشمیر میں ای او ڈبلیو نے ضبط شدہ منشیات کو تلف کیا

جموں و کشمیر23 hours ago

جموں و کشمیر: پولیس کے یو اے پی اے معاملے میں کئی جگہوں پر چھاپے، الیکٹرانک آلات کیے ضبط

دنیا23 hours ago

ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے

تازہ ترین23 hours ago

بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں ایران پر حملےکیے، ایسا دوبارہ ہوا تو نتائج کہیں زیادہ سنگین ہوں گے، ٹرمپ

جموں و کشمیر24 hours ago

امرناتھ یاترا کے لیے آٹھویں جتھے میں 8150 عقیدت مند جموں سے روانہ

دنیا1 day ago

اٹلی کا ایران کےخلاف فوجی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

دنیا1 day ago

کربلا میں حضرت امام حسین کے روضے کے احاطے میں علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا

دنیا1 day ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

دنیا1 day ago

ایران کے ایک حملے کے جواب میں ہم اُسے 20 بار نشانہ بناتے ہیں: ٹرمپ

دنیا1 day ago

امریکہ کا ایران پر پھر حملہ، چابہار میں بجلی کا بنیادی ڈھانچہ اور ہسپتال متاثر

دنیا1 day ago

ایران کی شرطوں پر ہی کھلے گا ہرمز آبنائے : غالیباف

دنیا2 days ago

پیزشکیان کی ٹرمپ پر تنقید، امریکہ ورلڈ کپ کی میزبانی میں بھی سیاست کر رہا ہے

دنیا2 days ago

ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کیلئے ٹرمپ کا پُرعزم مؤقف متاثر کن: ترک صدر

دنیا2 days ago

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور مفاہمت نامے کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے مزید بات چیت کو ‘وقت کا ضیاع’ قرار دیا

دنیا2 days ago

ایران جنگ پر اختلاف: ٹرمپ کا اسپین کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا حکم

دنیا2 days ago

میرا خیال ہے ایران کے ساتھ جنگ بندی اور ایم او یو ختم ہو چکا: صدر ٹرمپ

ہندوستان2 days ago

یو جی سی- نیٹ پیپر لیک پر گرمائی سیاست، راہل گاندھی نے بنایا مرکزکو نشانہ

دنیا2 days ago

امریکہ کا ایران پر حملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری

دنیا2 days ago

پاسدارانِ انقلاب کا ایران کے جنوب میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

دنیا2 days ago

امریکی فوج کا ایران میں فضائی دفاعی نظام سمیت 80 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

ہندوستان2 days ago

پی ایم مودی نے انڈونیشیا کا دورہ مکمل کیا، اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے کے بعد میلبورن کے لیے روانہ

ہندوستان2 days ago

رام مندر چڑھاوا تنازع گرما گیا، تیواری بولے– ’قصورواروإ کو بچانے میں مصروف بی جے پی حکومت‘

دنیا2 days ago

ٹرمپ نے بندر عباس پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی

دنیا2 days ago

ایران کے امریکی اڈوں پر میزائل حملے، امریکہ پر اسلام آباد معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام

دنیا2 days ago

اردوان بھی نہیں چاہتے کہ ایران جوہری طاقت بنے: ٹرمپ

دنیا2 days ago

امریکہ نے ایرانی تیل کی فروخت کا لائسنس پھر منسوخ کردیا

دنیا2 days ago

سعودی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے کے دوران نشانہ بن گیا، ایران کے خلاف سعودی عرب کا رد عمل

دنیا2 days ago

امریکہ نے جہازوں پر حملے کے جواب میں ایران پر حملے کیے

کھیل3 days ago

طویل علالت کے بعد شہپور زادران انتقال کر گئے

جموں و کشمیر3 days ago

میرواعظ عمر فاروق کا دعویٰ: تقریب سے قبل دوبارہ گھر میں نظربربند کر دیا گیا

ہندوستان3 days ago

ہندوستان اور انڈونیشیا کی شراکت داری میں سنہرے باب کا آغاز، دونوں نے متعدد شعبوں میں معاہدے کیے: مودی

دنیا3 days ago

ٹرمپ کا ایک بار پھر جنگ میں ایران کو شکست دینے اور امریکی فوج کے طاقتور ترین ہونے کا دعویٰ

دنیا3 days ago

شہباز شریف اور فیلڈ مارشل اسی طرح کام کرتے رہے تو انہیں نوبیل انعام مل سکتا ہے: وکٹر گاؤ

دنیا3 days ago

دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

دنیا3 days ago

ایران کا انتقاماً یروشلم کو آزادی دلانے کا اعلان

دنیا3 days ago

ایران نے قطر کے آئل ٹینکر سمیت 2 بحری جہازوں پر میزائل داغ دیے

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اداریہ4 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان3 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

جموں و کشمیر4 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین4 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر3 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین5 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین5 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین5 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ7 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

ہندوستان2 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

دنیا4 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

کھیل5 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین5 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

اداریہ4 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین5 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

کھیل3 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

دنیا5 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین5 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

کھیل4 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

اداریہ4 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

ہندوستان5 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تجزیہ8 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین6 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

دنیا4 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین8 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا4 months ago

خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

جموں و کشمیر5 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

جموں و کشمیر5 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین5 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

دنیا4 months ago

ٹرمپ کے مشیر کی امریکہ کو ایران جنگ سے نکلنے کی تجویز پیش

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین5 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تازہ ترین5 months ago

شوپیاں کے زینہ پور علاقے میں رہائشی مکان سے ہیروئن بر آمد، ملزم گرفتار: پولیس

کھیل5 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے

جموں و کشمیر3 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر4 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر4 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر5 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین5 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین5 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر5 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں5 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں5 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین5 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر9 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ2 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین2 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین2 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین2 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین2 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر2 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending